جب سے بھارتی جاسوس پکڑا گیا ہے معاملے کو دبانے کے لیے جیو اور جنگ نیوز ایک ہی بات کر رہا ہے کہ اس سے پہلے بھی کئی جاسوس پکڑے گۓ ہیں اس لیے تاریخ کے مطابق کلبھوشن کا فیصلہ بھی ویسے ہی ہونا چاہئیے یا ہو گا
تو جواب یہ ہے کہ کیا پاکستان کی تاریخ میں دو ہزار سات سے پہلے اس طرح کی دہشت گردی کی کاروائیاں ہوئی ہیں جن میں سینکڑوں لوگ ایک ہی حملے میں ہلاک یا زخمی ہوے ہوں .
ابھی تک قوم کی نسوں میں اپنے بے گناہ مارے جانے والوں کے خون کی خوشبو تازہ ہے اتنا خون کیا کبھی پاکستانی قوم نے اس سے پہلے دیکھا ہے . اگر اس کو بھی پچھلوں کی طرح ڈیل کرنا ہے تو اس کی وجہ سے شہید ہونے والے ہزاروں پاکستانیوں کے خون کی قیمت کیا ہو گی
http://e.jang.com.pk/03-30-2016/pindi/images/56.gif