Raaz bhai, JI ka peecha chor do yaar... enough is enough... nothing fruitful is gona come out of this...اگر یہ نواز کے ساتھ حکومت میں شامل ہوتا تو مجال ہے کوئی ایک لفظ بھی بولتا
اب اس کو ہر قسم کا جہاد و دنگا فساد یاد آ رہا ہے
چندا
آپ کے مولانا کو ساری عمر پرویز مشرف کے ساتھ رہنے کے بعد اب ایمان کی باتیں سوجھ رہی ہیں
جب سا ری افغان قوم کٹوا دی ، اب بڑے معصوم بن رہے ہیں
جب ہاتھ میں کوئی طاقت نا رہی اس وقت توبہ کا فایدہ ؟؟
Raaz bhai, JI ka peecha chor do yaar... enough is enough... nothing fruitful is gona come out of this...
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|