Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کے فیصلے کو قبول کرنے سے انکار
صدر مملکت کو انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار ہے،الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کریں گے۔کور کمیٹی ممبر نیاز اللہ نیازی
الیکشن کمیشن نے جنوری کی تاریخ دیکر آئین کی صریحاً خلاف ورزی کی جو آئین کو معطل کرنے کے مترادف ہے اسی جرم پر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کا ٹرائل ہوا ہم وفاقی حکومت سے اس الیکشن کمیشن کے خلاف آرٹیکل چھے کے تحت اسی طرز کی کاروائی کی امید کرتے ہیں
https://twitter.com/x/status/1704820175684423799

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/RgXPbFy/pti111-1211.jpg