جنوبی کوریا میں مسافر طیارے کو حادثہ:124 افراد ہلاک

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1873272528002793976
جنوبی کوریا میں مسافر طیارے کو پیش آنے والے حادثے کی ویڈیو سامنے آگئی۔

جنوبی کوریا کے طیارے میں لینڈنگ کے دوران آگ لگ گئی تھی، حادثے میں 124 افراد ہلاک ہوگئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق طیارے میں عملے کے 6 ارکان سمیت 181 افراد سوار تھے، عملے کے دو ارکان ایک خاتون اور ایک مرد کو بچا لیا گیا ہے۔

حادثہ لینڈنگ گیئر میں خرابی کے سبب پیش آیا، طیارہ رن وے سے اتر کر رن وے کے گرد لگی باڑھ سے ٹکرایا تھا۔
 

Back
Top