جنوبی افریقی گروپ کے 3 بھتہ خور گرفتار

barca

Prime Minister (20k+ posts)
جنوبی افریقی گروپ کے 3 بھتہ خور گرفتار

55bf7ee2c3bba.jpg

کراچی : کراچی پولیس نے پیر کو تین مبینہ بھتہ خوروں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جن کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ وہ ڈاکٹروں اور فارماسیوٹیکل کمپنیوں کو ہدف بناتے تھے جبکہ ان کے روابط ایک جنوبی افریقی گروپ سے تھے۔

ڈی آئی جی کراچی ویسٹ فیروز شاہ نے بتایا "پولیس نے دو مشتبہ بھتہ خوروں واصف رفیق اور فیضان عرف مٹو کو خواجہ اجمیر نگری سے گرفتار کرکے ان کی تحویل میں موجود کمپیوٹرز کو قبضے میں لیا ہے"۔

انہوں نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ گرفتار شدگان کی نشاندہی پر ان کے تیسرے ساتھی حسن طفیل کو بھی حراست میں لے لیا گیا "یہ بھتہ خوروں کا ایک بین الاقوامی گینگ ہے جو زیادہ تر ڈاکٹروں اور فارماسیوٹیکل کمپنیوں کو اپنا ہدف بناتے تھے"۔

ڈی آئی جی ویسٹ کے مطابق "متعدد ڈاکٹر ان کے خوف کے باعث ملک چھوڑ کر چلے گئے"۔
ڈی آئی جی کراچی ویسٹ فیروز شاہ نے بتایا "گرفتار مشتبہ افراد کا تعلق ایک سیاسی جماعت سے ہے"، تاہم انہوں نے اس کا نام نہیں بتایا۔

انہوں نے دعویٰ کیا " یہ لوگ گزشتہ پانچ سال سے بھتہ خوری میں ملوث ہیں مگر ان کی جانب سے ڈاکٹروں، فارما کمپنیوں اور تاجروں کو بھتے کی پرچیاں ارسال کرتے ہوئے کالعدم لیاری گینگ وار کے گروپس اور تحریک طالبان پاکستان کے نام استعمال کیے جاتے"۔

پولیس عہدیدار نے مزید بتایا کہ بھتے سے ملنے والی رقم کو جنوبی افریقہ بھیج دیا جاتا جس کے لیے جوہانسبرگ کے ایک رہائشی جنید بغدادی کی اہلیہ کے اکاﺅنٹ کو استعمال کیا جاتا۔
فیروز شاہ کا کہنا تھا کہ مشتبہ افراد کے دو ساتھیوں کی حافظ فرقان اور جانسن کے نام سے

نشاندہی ہوئی ہے جو جنوبی افریقہ سے تعلق رکھتے ہیں۔

ڈی آئی جی ویسٹ کی جانب سے پریس کانفرنس کے دوران بھتہ خوری کے لیے استعمال ہونے والی پرچیوں کی کاپیاں بھی دکھائی گئیں جو ان کے مطابق زیرحراست مشتبہ افراد کے کمپیوٹر ڈیٹا سے نکالی گئی ہیں۔

فیروز شاہ نے انکشاف کیا کہ پولیس نے جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والے بھتہ خوروں کی گرفتاری کے لیے وفاقی حکومت سے رابطہ کیا ہے۔

http://www.dawnnews.tv/news/1024690/
 
Last edited by a moderator:

barca

Prime Minister (20k+ posts)
چل شاباش اپنے باپ کا ہے تو ذرا تین آئی ڈیز والا الزام ثابت کر، بھاگنے نہیں دوں گا انی دے تجھے اب
;)گالیاں بکنے سے تھریڈ خراب ہوتا ہے چل نکل شاباش
 
jaanmark

Chief Minister (5k+ posts)
ڈی آئی جی کراچی ویسٹ فیروز شاہ نے بتایا "گرفتار مشتبہ افراد کا تعلق ایک
سیاسی جماعت
سے ہے"، تاہم انہوں نے اس کا نام نہیں بتایا۔
MQM and PPP ,Altaf zardari and nawaz plmn
انہوں نے دعویٰ کیا " یہ لوگ گزشتہ پانچ سال سے بھتہ خوری میں ملوث ہیں مگر ان کی جانب سے ڈاکٹروں، فارما کمپنیوں اور تاجروں کو بھتے کی پرچیاں ارسال کرتے ہوئے کالعدم لیاری گینگ وار کے گروپس اور تحریک طالبان پاکستان کے نام استعمال کیے جاتے"۔
پولیس عہدیدار نے مزید بتایا کہ بھتے سے ملنے والی رقم کو جنوبی افریقہ بھیج دیا جاتا جس کے لیے جوہانسبرگ کے ایک رہائشی جنید بغدادی کی اہلیہ کے اکاﺅنٹ کو استعمال کیا جاتا۔
فیروز شاہ کا کہنا تھا کہ مشتبہ افراد کے دو ساتھیوں کی حافظ فرقان اور جانسن کے نام سے

نشاندہی ہوئی ہے جو جنوبی افریقہ سے تعلق رکھتے ہیں۔
ڈی آئی جی ویسٹ کی جانب سے پریس کانفرنس کے دوران بھتہ خوری کے لیے استعمال ہونے والی پرچیوں کی کاپیاں بھی دکھائی گئیں جو ان کے مطابق زیرحراست مشتبہ افراد کے کمپیوٹر ڈیٹا سے نکالی گئی ہیں۔
 
Lefty

Minister (2k+ posts)
;)گالیاں بکنے سے تھریڈ خراب ہوتا ہے چل نکل شاباش

ma na pahlay b kaha tha k is k baray ma k ya apnay username sa patwari nahe bal k zahniat sa and tarbiat sa b patwari ha to isay shabash do ya na do aik brabar aisay bow bow ko just bow bow kernay dia kero barca bhai
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)

پہلے ثابت کر یہ میری ہے، پھر تیسری آئی ڈی بھی بتا

او یوتھیے تیری طرح نہیں کہ جب گاف میں ڈنڈا مرچوں والا گیا ایڈمن کو بلا لیا، چوتیاپا شروع خود کرنا ہوا، پھر رنڈی رونا بھی کہ عزت لٹ گئی

چل اب ثابت کر یا لعنت بھیجتا رہ اپنی منحوس شکل پر، انی دیا

تیری ساری غلاظت ذرا باہر نکل اے اس کے بعد ایسی چھترول کرونگا
کے پہچان نہیں پاے
گا کے موں کونسا ہے
;)جس پر عینک لگی ہے یا جہاں انڈرویر پہنا ہے
 
***** rona means maryam rona ????????? ab bhonk ka jawab daina shuru ho ja
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
انی دیا غلاظت کب کی نکل چکی ہے اور بارسا کے نام سے اس فورم پر مالشیں کرتی پھرتی ہے

اب ذرا دوسری اور تیسری آئی ڈی بتا اور ثابت کر، رونا بند کر لے کسی کی دھوتی میں منہ ڈال کر

:lol:ٹھنڈے پانی کی چھینٹے مارو آگ نکل رہی ہے دونوں طرف سے
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
تو پتر اب اپنی ولدیت ثابت کر نہیں پائے گا، جھوٹے الزام لگانا عمرانیوں کا شیوہ ہے، انی دیا آئی ڈیز بتا اپنے ابو کی تین تین، اور ثابت کر تینوں ایک ہی آدمی کی

انی دیا

گالیاں نکالنے سے بہتر ہے یہ لو پھٹکری اور پانی میں ڈبو کر لگاو
اگر پھر بھی فرق نہ پڑا تو مزید انتظام کرتا ہوں
:lol:پریشان نہ ہونا ہر بیماری کا علاج ہے دنیا میں

Phitkari-Indian-Cooking.jpg
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
اس کو نیچے رکھ کر اوپر بیٹھ جا، آرام تو تیری جلتی روح کو نہیں آنا پر تیرا نشہ ضرور پورا کر دے گی

چل شاباش جواب دے انی دیا، تین آئی ڈیز کا جواب انی دیا

شمائل شہر یار تمہاری ای ڈی ہے کتنی بار بتاؤں
چل کان سے میل نکال اور موں
میں ڈال کچھ ہوش اے
:lol: اور پھٹکری لگانا مت بھولنا جان ہے تو جہاں ہے
 
shahbaz tariq

Chief Minister (5k+ posts)

تیری ساری غلاظت ذرا باہر نکل اے اس کے بعد ایسی چھترول کرونگا
کے پہچان نہیں پاے
گا کے موں کونسا ہے
;)جس پر عینک لگی ہے یا جہاں انڈرویر پہنا ہے

patwario ki billi hud thelly sy bahir nikly gi... yhi lug lecture deny hain na ehlaqiyat ka..
 
sarbakaf

Siasat.pk - Blogger
ارے برکا
یہ تھریڈ تو گینڈے کے بارے تھا اور دم پر پاوں بھونکنے والے جانور پر آ گیا

جادو ہے بھی اس تھریڈ میں
 
bisaat

Banned
i think the paindu didn't realise which poltiical party, because if paindu did he wont bother post this news :)
 
Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
Tafu ab apney bechao k leye kafi hatk kandey istimal ker chuka ,rabta comety ke log b ab tang a ker

neya lahia amal tayar ker rahey haen ta ke kalu se chutkara hasil ker saken in becharon ko upni bori ka bi

dar hota ha jo sirf kalu ke hukam per tayar hoti ha