جنرل راحیل نواز حکومت کو گھر بھیجنے کے لئے تیار نہیں تھے، فواد حسن

fawahaia.jpg



وزیراعظم کے سابق پرنسپل سیکرٹری اور بیوروکریٹ فواد حسن فواد نے کہا کہ نواز شریف حکومت کو بھی گھر بھیجنے کی کوشش کی گئی لیکن اس کے لئے سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف تیار نہیں تھے۔

آج نیوز کے پروگرام ”فیصلہ آپ کا“ کی میزبان عاصمہ شیرازی نے فواد حسن فواد کی کتاب کا ابتدائیہ پڑھا کہ جیل میں ایک رات ایسی بھی تھی کہ فواد حسن فواد سیل میں آگ لگ گئی جس دوران بجلی کی تاریں پگھل پگھل کر میرے سیل میں گرنے لگیں، اس سے پہلے سیل کے وسط میں محافظوں کے دفتر کے لوگ آتے، شعلے اس قدر بلند ہوچکے تھے کہ پوری بیرک جاگ گئی اور لوہے کے دروازے جنجھوڑنے شروع کردیے۔

اپنی کتاب میں فواد حسن فواد نے لکھا کہ سیل نمبر 20 میں موجود خواجہ سعد رفیق نے میری فکر میں سیل کا دروازہ اس زور سے پیٹا کہ اپنی پیشانی خون آلود کر بیٹھے، یہ عین انہی دنوں کی بات ہے جب ثاقب نثار اسلام آباد میں منصف اعلی کے مرتب اعلیٰ پر براجمان روز دہائی دیتے تھے کہ انہیں معلوم ہے ہم جیل میں کتنی عیاشی کی زندگی گزار رہے ہیں۔

پروگرام ”فیصلہ آپ کا“ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فواد حسن فواد نے کہا کہ تاریخ اپنے آپ کو دہراتی ہے، سب جانتے ہیں میرا جرم کیا تھا، عوام کو معلوم ہے میرے احتساب کا کیا مقصد تھا، اس کیس میں عدالت نے مجھے باعزت بری کیا ہے۔

اپنی گرفتاری سے متعلق انہوں نے کہا کہ میری گرفتاری کے روز مجھے کہا گیا کہ آپ کی گرفتاری کی خبر ٹی وی پر آگئی ہے لیکن ہم نے ابھی اس کی تصدیق نہیں کی، بس اس کاغذ پر دستخط کردیں جس پر میں نے دستخط کرنے سے انکار کردیا، وہ کاغذ آشیانہ کیس سے متعلق تھا، جب میں نے دستخط سے انکار کیا تو مجھ پر الزام تراشی کا سلسلہ شروع ہوا۔

سابق چیئرمین نیب کے حوالے سے فواد حسن نے کہا کہ میں نے جسٹس (ر) جاوید اقبال کو چیئرمین نیب لگانے کی مخالفت کی تھی، میری گرفتاری میں ان کی ذاتی رنجش ہوگی کیونکہ انہیں اس حوالے سے بتا بھی دیا گیا، اس وقت کمرے میں کئی لوگ موجود تھے، میں نے جسٹس وجیہہ الدین کو نیب کا چیئرمین لگانے کی تجویز کی تھی، میرا مؤقف تھا کہ جسٹس وجیہہ انصاف پسند آدمی ہیں۔

نیب کے اختیارات پر انہوں نے کہا کہ میں نے نیب کے اختیارات کم کرنے کی بھی مخالفت کی، اس کا اختیار کم کردیں تو باقی کچھ نہیں بچتا، اگر نیب کا دائرہ اختیار کم کردیں تو نیب بے مقصد ہو جائے گا۔

فواد حسن فواد نے کہا کہ 2013 میں ن لیگ الیکشن جیتی تو اس وقت بھی یہ خواہش نہیں تھی کہ مسلم لیگ ن انتخابات جیتے لیکن وہ معاملہ ناگزیر ہوگیا، البتہ الیکشن میں تیسری متبادل طاقت کو لانے کی کوشش ضرور کی گئی تھی جو ناکام ہوئی۔

ن لیگ مین دراڑ پڑنے کی وجہ بتاتے ہوئے فواد حسن فواد نے بتایا کہ پارٹی میں پہلی دراڑ اس وقت پڑی جب نواز شریف نے مودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کا فیصلہ کیا، میں نواز شریف کے اس تقریب میں جانے کے حق میں نہیں تھا، اس کے بعد 2014 میں دھرنا شروع ہوا اور راستے کھلتے گئے۔

انہوں نے انکشاف کیا کہ نواز شریف کے اس فیصلے پرعوامل فوری کھلنا شروع ہوگئے، کئی تنازعات روز کی بنیاد پر ہوتے تھے جو طے بھی ہوجاتے تھے، البتہ اس دورانیے میں کئی بارکوشش ہوئی کہ حکومت کو گھر بھیج دیا جائے لیکن جنرل (ر) راحیل شریف اس کے لئے تیار نہیں تھے۔

سابق پرنسپل سیکرٹری کا کہنا تھا کہ پاناما کیس کے بعد معاشی ترقی کی رفتار متاثر اور نواز شریف کے مسائل میں اضافہ ہوا، اس کیس میں جے آئی ٹی بنی تو میں نے نواز شریف کو الیکشن میں جانے کی تجویز پیش کی جس پر وہ آمادہ تھے لیکن ان کے ساتھ سینئر رفقاء نے انتخابات میں جانے کے لئے رضامندی ظاہر نہیں کی۔

سابق آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع پر فواد حسن فواد نے کہا کہ 2015 میں یہ سلسلہ شروع ہوچکا تھا کہ جنرل راحیل کو تین سال کے لئے ایکسٹیشن دی جائے یا انہیں فیلڈ مارشل کے عہدے پر فائز کردیا جائے جس پر نواز شریف نے انکار کیا اور یہ وجہ بنا کر پانامہ کیس سامنے آیا۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اور یہ وجہ بنا
واہ واہ
پھر پانامہ پاکستان میں بنا کر باہر بھیجا گیا اور پھر دوبارہ باہر سے آیا اور پانامہ میں نواز شریف کی وجہ سے پچیس تیس عالمی سطح کے لیڈرز کو بھی مورد الزامُ ٹھہرایا گیا
کئی وزیر وزیر اعظم اور صدور نے استعفی دئے جبکہ پانامہ صرف نواز شریف بٹ کو پھنسانے کے لئے تھا
اس لئےٗ نواز شریف کو پھنسانے کے لئے عالمی سطح کی جرنلسٹ تنظیموں کو بھئ انوالو کیا ُاور ان سے جھوٹا نام ڈلوا دیا نواز شریف جئسے نیک پارسا اور ایماندار آدمی کے کئے جس کی نابالغ اولاد کے نام جائداد پچیس تیس سال خرید لی گئی اس کیُ اولاد کے نام اربوں روپے کئ کمپنیاں بنادی گئیں کہ بیس پچیس سال بعد انکو پنامہ میں پھنسائیں
گے ُاور جعلی ڈیڈ بھی اس سے سپریم کورٹ میں زبردستی جمع کرائی گی اس کے بیٹے سے اقامہ بھی زبردستی دلایا گیا
اور فرشتے جئسے معصوم نواز شریف بٹ سے گن پوائنٹ پر قومی اسمبلی میں جھوٹ بلوایا اور کئا حضور یہ ہیں وہ ذرائع
پھر گن پوائنٹ پر اس سے سپریم کورٹ سے لے کر قوم سے خطاب میں جھوٹ بولنے پر مجبور کیا
گن پوائنٹ پر اس کو کئا گیا کہ منی ٹریل نا دینا
وغیرہ وغیرہ وغئرہ
بلا بلا بلا
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
rahul sharif ki sharafat nani ko panay main kamyab ho gai thi... per bachanay main nahi...

amrika ne apna paltu gaudi-e-arab main bitha ker future set ker dia..

or awam ko kabba ki hafazat ka teeka laga ker khamosh ker dia

her gernail jo mulk se bhaag jata hai wo harami hai or ran.di ki aulad hai
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ہا ہا ہا گودی عرب یعنی عربوں کی گودی میں بٹھا دیا تھا اس حرام زادے چور فراڈئے منی لانڈر نطفہ حرام کنجر کو
بہت اچھی ٹرم ہے گود ئی عرب
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اس وقت نورے شکریہ راحیل شریف کے پوسٹرز سے خوفزدہ تھی اور چوں چوں کر رہی تھی۔
👏👏👏👏👏👏

اب کسی کونے کھدرے سے فوج کی خوشامد کے ليے کسی دشمن کی چڈی بھی ملے تو اسکا استعمال کریں گے ۔لیکن باجوہ پر بات کریں
یہ حکومت ناہا تباہ کن پاکستان کو اجاڑنے والی بھی باجوہ کی ہی لائ ہوئ ہے اور نون لیگ اب اس کا حساب لے۔پھر عمران خان کو بھی حساب دے گا لیکن پہلے سوال نورے کے تھے وہ جواب لے کر دے
 

arain

Councller (250+ posts)
اس کی بکواس کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے، یہ کہنے میں عار نہیں کہ جنرل راحیل ٹھیک ٹھاک رانگ نمبر تھا۔ اب تو یہ سوچنا پڑتا ہے کہ کوئی رائٹ نمبر تھا بھی یا نہیں؟
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Corrupt PDM beggars and their shameless handlers have always played the game for their own pity interests. Kis ne kis ko nikala is only relevant when you aren't corrupt/criminal/blackmailer yourself.
 

Back
Top