جنرل راحیل شریف کو ایکسٹنشن لینی چاہیے ؟

General Raheel Sharif should take Extension or Not ?

  • Yes

    Votes: 13 39.4%
  • No

    Votes: 20 60.6%

  • Total voters
    33

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ثبات اک تغیر کو ہے زمانے میں

حکم تو ہمارے دین میں بھی بہت تھوڑے سے ہیں، باقی سب تو حالات کے اندر رہتے ہوے اپنے دین کی اصل کو نا چھوڑنے کا نام ہے

یہ بھی ذھن میں رھے کے پس منظر میں اس بحث کی بات ہو رہی ہی جو اس قسم کے فورم پے کی جاتی ہے

حتمی صرف اصل ہے، بہتری کی تلاش ہی مقصد ہے

ہم اصل ہی تو چھوڑ دیتے ہیں ..روح نہیں سمجھتے ...لکیر کے فقیر ہیں
 
Haristotle

Minister (2k+ posts)
ہم اصل ہی تو چھوڑ دیتے ہیں ..روح نہیں سمجھتے ...لکیر کے فقیر ہیں

بلکل ٹھیک کہا اپ نے لیکن اس میں مسلہ یہ ہے کے ہمیں اصل کا علم ہی نہی، ہم اپنے محدود علم اور اس سے منسلک روایات اور کہانیوں کو ہی دین سمجھ بیٹھے ہیں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
بلکل ٹھیک کہا اپ نے لیکن اس میں مسلہ یہ ہے کے ہمیں اصل کا علم ہی نہی، ہم اپنے محدود علم اور اس سے منسلک روایات اور کہانیوں کو ہی دین سمجھ بیٹھے ہیں

قصے کہانیوں کے شوقین ہیں ..زیادہ پر اسرار لگتی ہیں ..سامنے کی بات نظر نہیں آتی
 
Back
Top