Sohraab
Prime Minister (20k+ posts)
ثابت کر سکتی ہوں ..لیکن آپ تنک مزاج ہو
chalo chor do
ثابت کر سکتی ہوں ..لیکن آپ تنک مزاج ہو
ثابت کر سکتی ہوں ..لیکن آپ تنک مزاج ہو
chalo chor do
سہراب جی ..میں تو ایک دفعہ ہی سن لیتی ہوں....
خطرہ مول نہیں لیا
:lol:
ok nadan ji (bigsmile)
یہ ہی تو کہا ہے ...عشق نہ کریں ..لیکن پیار تو ضروری ہے ...خود کی پرواہ نہ کی تو کسی اور کی کیسے ؟؟؟؟؟؟؟؟
تو یوں کہیں کہ جو خود سے مخلص نہی کسی اور سے کیسے ہو
اتنی دیر سے آپ کی رومن خاموشی سے پڑھ رہی ہوں .....
اتنا تحمل ہے آپ میں ؟؟؟؟؟؟
وو ہی تو... جو خود سے پیار نہ کرے وہ کسی اور سے کیسے
:biggthumpup:
دیکھیں جی اخلاص مشروط نہی ہوتا اور پیار کی شرائط بے شمار ہوتی ہیں چاھے وہ خود سے ہو
شرطیں ہونگی تو قدر بھی ہو گی ..مفتے کو کون پوچھتا ہے
مزہ بھی اسی میں ہے
کسی بھی چیز کی پسند دیدگی کا انحصار اپ کی شخصیت کا اظہار ہوتا لہٰذا اپ کی بات عمومیت کے نہی خصوصیت کے زمرے میں اے گی
سمجھ ائی کہ نہی
:)
کسی بھی چیز کی پسند دیدگی کا انحصار اپ کی شخصیت کا اظہار ہوتا لہٰذا اپ کی بات عمومیت کے نہی خصوصیت کے زمرے میں اے گی
سمجھ ائی کہ نہی
:)
میں ویسے مستی کر رہی تھی ..لیکن یہ بات بھی سچ ہے کہ اگر ہم خود اپنا خیال نہیں رکھیں گے تو کسی اور سے توقع بھی نہیں کرنی چاہئے
اتنا تو میں بھی جانتا ہوں
میرا بھی کونٹر ارگمنٹ صرف لوگوں کے کونٹر ارگمنٹ کو جاننے کی کوشش ہوتی ، بہت ضروری نہی کہ وہ میرا حتمی نقطہ نظر بھی ہو
پھر تو سچائی نہ آپ جان پائیں گے نہ میں
:lol:
اپنی سچائی کے حق میں استدلال کے لئے بے شمار الفاظ مل جاتے ہیں
میں نے یہ تو نا کہا کہ میرا کونٹر ارگمنٹ جھوٹ پے مبنی ہے
حتمی بھی نہیں ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|