جنرل راحیل شریف کو ایکسٹنشن لینی چاہیے ؟

General Raheel Sharif should take Extension or Not ?

  • Yes

    Votes: 13 39.4%
  • No

    Votes: 20 60.6%

  • Total voters
    33

kapadias

MPA (400+ posts)
مجھے تو ایسا لگتا ہے کہ راحیل شریف نے خود ہی یہ حالات پیدا کیے ہیں ناکہ عوام کو اس بات پر ابھارا جائے کہ وہ ان سے خود مطالبہ کریں کہ آپ اپنا اکسٹینشن کروائیں
 
Ali Farooq

Senator (1k+ posts)
Trillions of IA..q k corrupt system ne IK ko PM bannay ni dena aur again agr PPP or PMLN aa gai tou jo mulk mai reh gya hai wo b end ho jana :(

فوجی جرنیل کم کرپٹ ہیں؟ جن پارٹیوں سے آپ کو نفرت ہے یہ سب فوج کی ہی پیداوار ہیں۔
 
pervezjan

Voter (50+ posts)
ٹھیک کہا ہے۔ اگر فوج مخلص ہوتی تو نظام کو بدل دیتی۔ یہ نظام سرمایہ داروں اور جاگیر داروں اور بیوپاریوں کا ہے۔ سب قانون ان کی حفاظت کے لئے ہیں
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
NEXT HAKOOMAT already foj ki hai so nothing to worry. ;)

مولوی صاحب!! کیا حال ہیں؟؟ بہت عرصے بعد نظر آئے آپ؟؟ خیریت تو ہے؟؟ ایک اور شادی تو نہیں کرلی آپ نے جو اب نظر ہی نہیں آتے؟؟
(bigsmile)​
 
Zindabad4u

Senator (1k+ posts)
democrazy is the best revenge and R sharif is the biggest supporter of democrazy ;) nothing happening in this country everyone watching the destruction of the country,, so keep watching shamelessly day by day ;) soon country will be bank corupt and big thanks 2 nawaz sharif and ishaq dar...
 
Zulfi Khan

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan Needs General Raheel Sharif to put it on the right path.
He is the best general ever came to Pakistan army. He is a hope for
a better Pakistan.
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Pakistan Needs General Raheel Sharif to put it on the right path.
He is the best general ever came to Pakistan army. He is a hope for
a better Pakistan.

راحیل شریف کیا کر سکتا ہے ؟

جو توقع آپ نے فوج سے لگا رکھی ہے وہ فوج کا کام ہی نہیں ہے ...سیاست دانوں کی کرپشن پر پکڑ فوج کا کام نہیں ہے جو اس کا کام ہے وہ وہ کر رہی ہے ..کبھی خلوص سے تو کبھی نیم دلی کے ساتھ ..در اصل یہ کام اتنا آسان بھی نہیں ہے .دشمن سرحد پر ہو تو لڑ بھی لے ..یہ تو میرے آپ جیسے ،ہمارے ہی گھروں میں رہنے والے لوگ ہیں ..ان کو پہچاننا اور پھر ان کے خلاف کاروائی آسان تو نہیں ..جس پر ہاتھ ڈالو اس کے ہمدرد قوم میں موجود ..پھر قوم اور میڈیا کا واویلا سنا کریں ..کوئی حکومت کا چہیتا ہے تو کوئی مولویوں کا ..جب تک پوری قوم ساتھ نہیں دے گی ،امن کا خواب بھی نہ دیکھیں ..کوئی معجزہ ہی بچا سکتا ہے ہمیں مکمل تباہی سے ....
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)

مولوی صاحب!! کیا حال ہیں؟؟ بہت عرصے بعد نظر آئے آپ؟؟ خیریت تو ہے؟؟ ایک اور شادی تو نہیں کرلی آپ نے جو اب نظر ہی نہیں آتے؟؟
(bigsmile)​

:) یار تم لوگ،،، بستی،،، ہی بڑی کرتی ہو اس لیے بس آپ لوگوں کو دیکھ کر ہی خوش ہو لیتے ہیں

(by the way thax for asking)
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
راحیل شریف کیا کر سکتا ہے ؟

جو توقع آپ نے فوج سے لگا رکھی ہے وہ فوج کا کام ہی نہیں ہے ...سیاست دانوں کی کرپشن پر پکڑ فوج کا کام نہیں ہے جو اس کا کام ہے وہ وہ کر رہی ہے ..کبھی خلوص سے تو کبھی نیم دلی کے ساتھ ..در اصل یہ کام اتنا آسان بھی نہیں ہے .دشمن سرحد پر ہو تو لڑ بھی لے ..یہ تو میرے آپ جیسے ،ہمارے ہی گھروں میں رہنے والے لوگ ہیں ..ان کو پہچاننا اور پھر ان کے خلاف کاروائی آسان تو نہیں ..جس پر ہاتھ ڈالو اس کے ہمدرد قوم میں موجود ..پھر قوم اور میڈیا کا واویلا سنا کریں ..کوئی حکومت کا چہیتا ہے تو کوئی مولویوں کا ..جب تک پوری قوم ساتھ نہیں دے گی ،امن کا خواب بھی نہ دیکھیں ..کوئی معجزہ ہی بچا سکتا ہے ہمیں مکمل تباہی سے ....

میں اس ملک کا شہری ہوں جہاںعوام اپنے ذاتی مفادات اور رشتہ داریوں کے بدلے پاکستان پر ان لٹیروں کو مسلط کرتے ہیں اور پھر ان کے احتساب کی توقع فوج سے لگاتے ہیں_

ہن شیر بنو شیر

(serious)​
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
کہا تو ایسے ہی تھا کہ میں ڈر گئی ..

ویسے بھی آپ کے اس ملک میں ہوں جس میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں ہے

haan yahan sirf darindon ka raaj hai 68 saalon se , umeed hai darindon se ap meri murad samajh gayi hai
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

میں اس ملک کا شہری ہوں جہاںعوام اپنے ذاتی مفادات اور رشتہ داریوں کے بدلے پاکستان پر ان لٹیروں کو مسلط کرتے ہیں اور پھر ان کے احتساب کی توقع فوج سے لگاتے ہیں_

ہن شیر بنو شیر

(serious)​

tu bhi aik boot palshi hai
 
Back
Top