جنرل راحیل شریف کو ایکسٹنشن لینی چاہیے ؟

General Raheel Sharif should take Extension or Not ?

  • Yes

    Votes: 13 39.4%
  • No

    Votes: 20 60.6%

  • Total voters
    33

naveed

Chief Minister (5k+ posts)

آپ جنرل راحیل شریف کے ریٹائر ہونے کے فیصلے پر متفق ہیں ؟

جنرل راحیل شریف کو ایکسٹنشن لینی چاہیے ؟؟

946137_545687852257064_6907813877599175582_n.jpg


 
Last edited by a moderator:

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
جناب
پانی اپنا راستہ خود بناتا ہے
اور
لاوا چیر پھاڑ کر راستہ بناتا ہے

باقی آپ خود سمجھدار ہیں
 

Anonymous Paki

Chief Minister (5k+ posts)
I already had immense amount of respect Raheel Shareef but after yesterday's statement, it has gone up 1000 folds up

I believe now Gen Raheel will go all out before his term is over and InshAllah it'll be good for Pakistan
 

Afraheem

Senator (1k+ posts)
جناب امیدوں اور خوابوں کو اس نہج پر نہیں پوھنچا دینا چاہے کے جب ٹوٹیں تو کرچی کرچی اپنی آنکھوں سے چننی پڑیں
حضرت!
راحیل صاحب کی جہاں تک پرواز تھی وہ وہاں پہنچ چکے ہیں آگے ان کے پر جلتے ہیں
اب حضرت کسی اور عطار کے لونڈے کا بندوبست کریں جو اپ کو کسی اور ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا دے
افسوس ہوتا ہے جب لوگ اسی حکیم سے دوا لیتے ہیں جس کی وجہ سے پہلے ہے مریض جان بلب ہے
عقل کے اندھو
جاگو افواج کا کام سرحدوں کی حفاظت ہے ملک کے اندرونی معاملات عوام کا فرض ہے جب تک ہم یہ بات سمجھ نہیں لیتے
ہمارے حالت درگوں ہی رہ گی
فوج عدلیہ سیاسی اور انتظامی اشرافیہ سب ایک ہی تھالی کے چٹے بٹے ہیں
عوام کی یاداشت کسی ١٥٠ سالہ بڈھے سے بھی بدتر ہے
زرداری دور میں کانے انصاف کا اتنا واویلا تھا لگتا تھا کے کسی لمحہ ملک پیرس میں تبدیل ہو جاتے گا لیکن بعد میں معلوم پڑا
یہ تو رشمی رومال ٹھگوں کا گروہ تھا
ایوب کے مارشل لا سے اب تک کبھی ہم فوج کبھی عدلیہ تو کبھی سیاسی جوکروں کے در پر اپنے بہتر مستقبل کی بھیک
مانگ رے ہیں
اپ سے عرض ہے
اگر فوج اتنی ہے اس ملک سے مخلص ہے تو صرف ایک کام کردے الیکشن کے دن فرشتوں کو ووٹ ڈالنے سے روک دے
باقی کام عوام خود کرلے گی
جب فوج الیکشن والے دن منہ میں گھنگنی ڈال کر بیٹھ جاتی ہے اور اپنی مرضی سے جب دل چاہے ١١١ بریگیڈ وزیر اعظم ہاوس
دیواریں پھلاگیں تو حضرت یہ مخلصی نہیں مفادپرستی ہے
جنرل راحیل ایک تازہ ہوا کا جھونکا تھا جو گزر گیا
یہ جو گنجی حبس ملک پر نازل ہے اس کی جڑیں اس بار بہت گہری ہیں وقت اور تجربے کے ساتھ یہ ٹولہ اب ہرفن مولا ہو چکا ہے
الله کی پناہ
اس ملک کے سب سے بڑے صوبے کے سب سے بڑے شہر میں درجن افراد جن میں خواتین بھی شامل ہیں کیمروں کے سامنے سیدھی
منہ پر گولیاں ماری جاتی ہیں اور دن دیہاڑے انصاف کا گینگ ریپ کر دیا جاتا
نہ فوج کی مونچھ اور نہ ہی عدلیہ کی شلوار میں کوئی حرکت ہوتی ہے کیوں بھائی جو لوگ مر گے کیا وہ دشمن فوج کے سپاہی تھے یا
موت کے حقدار مجرم تھے
حضرت مفادپرستی رات چاہی ہے ادارے صرف اپنا الو سیدھا کرتے ہیں عوام کا ٹھیکہ الله کے سپرد ہے
 

Roshan Pakistan

Voter (50+ posts)
Good decision, I remember when he was chosen as COAS, I was not happy coz I had heard a lot about Gen Haroon Aslam but ALLAH Plans best so we got a hero, Now Inshaa ALLAH next hero like Raheel Sharif.
 

jony1

MPA (400+ posts)
یار بس ایک بار الیکشن ہی فری اینڈ فیر کروا دو۔ یہ ہی احسان کر دو اس قوم پے۔ باقی خود سنبھال لیں گے
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
Good decision, I remember when he was chosen as COAS, I was not happy coz I had heard a lot about Gen Haroon Aslam but ALLAH Plans best so we got a hero, Now Inshaa ALLAH next hero like Raheel Sharif.

Who was the biggest supporter of Gen. Haroon Aslam??
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ شخصیت پرست لوگ ہیں جیسے بت پرست ہوتے ہیں
اصول پرست نہی
اسلام کا بنیادی مقصد یہی تھا کہ اصولوں پر زندگی گزارو

لیکن ہماری قوم لات و اعزا و یغوث بنا دیتی ہے ہر ایک کو
یھاں الطاف بھی یگہوس ہے تو نواز بھی و زرداری بھی اور عمران بھی اور مودودی بھی اور طارق جمیل بھی

کوئی ان اصلوں کی بات نہی کرتا جو ایک مٹی کے آسان کو نورانی بناتے ہیں

لوگ اس ٹونٹی کو پوجتے ہیں جس سے پانی نکلتا ہے پانی کی ٹنکی کو نظر انداز کر دیتے ہیں جو پانی کا سورس ہوتی ہے
 

Back
Top