میں نے اپنے اپنی زندگی میں فوج کا اتنا گرا ہوا مورال صرف مشرف دور میں دکھا تھا جب جنرل خود سیکورٹی رکھتے تھے اور عام آدمی بھی انکے خلاف کھڑا ہو گیا ہے
میں پاگلوں کی طر�* لکھ رہا تھا کے جنرل را�*یل یہ کیا کر رہیں ہیں جس سے پاکستان میں عصبیت بڑھے گی مگر اس وقت ہر بندہ شکریہ را�*یل شریف کے ورد میں مبتلا تھا
وقت نے دیکھا کے جنرل را�*یل ماڈل ٹاؤن ، کراچی آپریشن ، زرداری لیگ ، الطاف �*سین ، پنجاب آپریشن پر کچھ بھی نہ کر سکے �*تیٰ کے وہ اپنا جاری آپریشن بھی ختم نہ کر سکے
اب پاکستان کی پبلک خواہ مخواہ میں جنرل باجوہ کے خلاف کھڑی ہو گئی ہے �*لانکے یہ ملبہ جنرل را�*یل کا تھا
در �*قیقت پاکستانیوں کو یہ بات بہت عرصے بات سمجھ میں آئے گی کے موجودہ ملٹری قیادت نے اچھی سیاسی چال چلی ہے
انہوں نے سارا ملبہ عدالت عظمیٰ پر ڈال دیا ہے جو بلکل درست فیصلہ ہے اور جسکی جتنی تعریف کی جاے وہ بھی کم ہے
اب اگر وہ فوج کا مورال اوپر اٹھانا چاہتے ہیں تو انھیں چاھئے کے پانامہ پر اپنے دو نمائندوں کے بلبوتے پر تمام اگلی پچھلی کسر نکل دیں