جناح ہاؤس کی ٹائلیں چومنے والے شخص کی دلچسپ ویڈیوز سامنے آگئیں

mazih11ih311.jpg

گزشتہ دنوں پاک فوج سے عقیدت رکھنے والا شہری ننگے پاؤں کورکمانڈر ہاؤس پہنچ گیا تھا اور کورکمانڈر ہاؤس کی دیواروں اور ٹوٹی ٹائلوں کو فرط جذبات میں بوسے دئیے

اس شخص نے اپنے ہونے والے بیٹے کا نام عاصم منیر رکھنے کا بھی اعلان کر دیا
https://twitter.com/x/status/1743308923527163996
یہ مولانا کافی عرصے سے سوشل میڈیا پر متحرک تھے اور کبھی ن لیگ کے اور کبھی مولانا فضل الرحمان کے سپورٹربن کر سامنے آتھے اور مریم نواز کے جلسوں میں شرکت کو جنت کا ٹکٹ قرار دیتے تھےا ور کہتے تھے کہ جس نے اسلام قبول کرنا ہے وہ بی بی مریم کے جلسے میں جائے

اسی طرح وہ یہ بھی کہتے تھے کہ مولانا فضل الرحمان کی چوری میں بھی برکت ہے
https://twitter.com/x/status/1743387830716629445
یہ شہری مریم نواز کے جلسے کو جنت کا ٹکٹ قرار دیتے تھے اور کہتے تھے کہ کسی نے اسلام قبول کرنا ہے تو بی بی مریم کے جلسے میں جائے ، جو جائے گا وہ جنت میں جائے گا
https://twitter.com/x/status/1743354713079177649
یہ مولانا کچھ عرصہ پہلے مولانا فضل الرحمان کی کرپشن کے فضائل گنواتے تھے اور کہتے تھے مولانا فضل الرحمان کی چوری میں بھی برکت ہے، مولانا فضل الرحمان کیساتھ جڑے ہوئ جو لوگ ہیں انکی جوتیوں کی خاک میری آنکھوں کا سرمہ ہے
https://twitter.com/x/status/1743361682913771707
 

Back
Top