جناح ہاؤس کیس:پولیس نے عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری مانگ لی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
لاہور:انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور
جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں پولیس نے اسد عمر ،چیرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان ،عظمی خان کی گرفتاری مانگ لی
تینوں ملزمان تفتیش میں قصوروار پائے گئے، تفتیشی افسر
جے آئی ٹی نے تینوں ملزمان کو گنہگار لکھا ہے ،تفتشی افسر
پولیس کو تفتیش کے لیے تینوں کی گرفتاری مطلوب ہے، تفتیشی افسر
علمیہ خان کی موقع پر موجودگی پائی گئی، تفتیشی افسر
علیمہ خان ، عظمی خان ، اسد عمر کے وکیل برہان معظم ملک نے گرفتاری کی مخالفت کردی
علیمہ خان اور عظمی خان مقدمے میں نامزد نہیں ہیں : وکیل برہان معظم ملک
ہمیں وہ بیان دکھائے جائیں جس کی روشنی میں ہمیں قصوروار قرار دیا گیا ،وکیل برہان معظم ملک
ہم انکو 161 کے تمام بیان دکھا دیتے ہیں، تفتیشی افسر
 
Dr Adam

President (40k+ posts)

اس ہیجڑے منیرے مستری کو جیسے ہی نظر آیا کہ علیمہ بی بی ان جرنیلوں کے خان پر روا ظلم کے خلاف احتجاج کی کال دینے والی ہیں تو اسکی ہوا نکل گئی اور اسکے حکم پر اب علیمہ بی بی اور عظمی بی بی کی گرفتاری کا کٹا کھول دیا ہے . یہ لعنتی جرنیل 2 گھریلو خواتین سے بھی کتنا ڈرتے ہیں لیکن انکے سینوں پر تمغوں کی لائنیں ختم ہونے کا نام نہیں لیتیں
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
لاہور:انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور
جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں پولیس نے اسد عمر ،چیرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان ،عظمی خان کی گرفتاری مانگ لی
تینوں ملزمان تفتیش میں قصوروار پائے گئے، تفتیشی افسر
جے آئی ٹی نے تینوں ملزمان کو گنہگار لکھا ہے ،تفتشی افسر
پولیس کو تفتیش کے لیے تینوں کی گرفتاری مطلوب ہے، تفتیشی افسر
علمیہ خان کی موقع پر موجودگی پائی گئی، تفتیشی افسر
علیمہ خان ، عظمی خان ، اسد عمر کے وکیل برہان معظم ملک نے گرفتاری کی مخالفت کردی
علیمہ خان اور عظمی خان مقدمے میں نامزد نہیں ہیں : وکیل برہان معظم ملک
ہمیں وہ بیان دکھائے جائیں جس کی روشنی میں ہمیں قصوروار قرار دیا گیا ،وکیل برہان معظم ملک
ہم انکو 161 کے تمام بیان دکھا دیتے ہیں، تفتیشی افسر
اب پتہ چل رہا ہے کہ پاکستان کو کتنی بزدل فوج ملی ہے ستر سال میں ایک بھی کارنامہ انکے کھاتے میں نہیں ہے سب جھوٹ اور رضیہ بٹ کے ناولوں والا کام ہے انکا
 
Back
Top