جناب جیل میں ہاتھ جوڑ کر کہہ رہے ہیں کہ مذاکرات کرلو۔ عطا تارڑ

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف کا وسیع تجربہ ہے جیل جانے ہاتھ جوڑ کر مذاکرات کرنے اور بھاگ جانے کا اسی امیجینیشن پر باندر جس کی کوئ اوقات نہیں بیان دے رہا ہے بلکہ فوج کے بھی ایسے ہی ریکارڈ رہے ہیں انہیں ڈر لگ رہا ہے وہی کورس عمران خان کے ساتھ بھی ہونا ہے جس کی پاپولیرٹی نواز شریف کے کبھی خواب میں بھی نہیں گزری ہو گی
 

Back
Top