جعلی ڈگری پر برطرف ملازمین کو بحال نہ کرنے والے افسران کو فارغ کرنےکی سفارش

5%D9%BE%DB%8C%D8%A7%D8%AC%D8%AF%D8%AC%D8%AF%DA%BE%D8%AF%D8%AF%DA%AF%DA%BE%D8%A7%D8%B7%D8%AF.jpg

قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی نے جعلی ڈگری اسکینڈل میں برطرف کیے جانے والے پی آئی اے اور سول ایوی ایشن کے ملازمین کو بحال کرنے کا حکم دیدیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی پاکستان ایئر لائنز کے برطرف ملازمین سے متعلق قائم خصوصی کمیٹی کا اجلاس قادر مندوخیل کی سربراہی میں ہوا، کمیٹی نے جعلی ڈگری پر برطرف کیے گئے پی آئی اے کے 840 اور سول ایوی ایشن کے 650 ملازمین کوبحال کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔

کمیٹی نے 2009 سے اب تک برطرف کیے گئے جعلی ڈگری پر برطرف کیے گئے ملازمین کو بحال کرنے ،انہیں گزشتہ مراعات دینے اور ان ملازمین کے خلاف جعلی ڈگری اسکینڈل میں درج مقدمات ختم کرنے کی بھی ہدایات دی ہیں۔

خصوصی پارلیمانی کمیٹی نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹیو، ڈی جی سول ایوی ایشن اور سیکرٹری سول ایوی ایشن کو ملازمت سے فارغ کرنے کی سفارش کی اور تینوں افسران کے خلاف تحریک استحقاق لانے کی ہدایات دی ہیں، کمیٹی نے اس حوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو ایک مراسلہ جاری کیا ہے جس میں ڈی جی ایف آئی اے کو 21 جنوری کے حکم پر عمل درآمد کی ہدایات دی گئی ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1623231473724583936
خیال رہے کہ 21 جنوری کے حکم نامے میں پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر اور سول ایو ی ایشن کے ڈائریکٹر جنرل کے خلاف مقدمات درج کرنےکا حکم دیا گیا تھا۔

FobgZ4LaAAE90Aa

FobgatYacAA5oJE
 
Hitlist by amjad chaudhry

Politcal Worker (100+ posts)
Premium Member

بالکل ٹھیک ہے قابل لوگوں کا حق کھاتے ہیں یہ شرم ان کو بھرتی کیا اور جو نکالے جا رہے ہیں کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Chor choro ko nahi laein ge to or kissey laein ge, isi tarha sub idaro ka satiynaas kia hay in haramkhoro ne, ye jub tuk mulk default nahi hoga or log in ko sarko pe nahi ghaseetein ge ye isi tarha mulk ko noch noch kar khatey rahein ge