جس دن قاضی فائز عیسیٰ نے ایسا کیا تو وہ انکے دورکا سیاہ ترین دن ہوگا:شاہین

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1703231059372982319
جج قاضی عیسیٰ کا پہلا اور سب سے بڑا امتحان: اگر نیب کا قانون جوجج بندیال نے اڑا کے کوڑھے کے ڈھیر میں پھینک دیا ہے کسی بھی تکنیکی وجہ پر دوبارہ بحال کر دیا گیا تو یہ جج قاضی صاحب کے ماتھے پرایک ایسا کلنک کا ٹیکا ہوگا جوانکی ساری عدالتی زندگی پرحاوی رہیگا -

یہ قانون ایک چور ڈاکو مافیا ڈونوں کی اپنی لوٹ مار بچانے کی کوشش تھی جو انہوں نے ایک لنگڑی لولی پارلیمنٹ کواستعمال کرکے کی تھی - دنیا کی کوئی عزت دارپارلیمنٹ اس قسم کا قانون کبھی پاس نہیں کرتی مگر یہ لوگ بےشرم اور پیسے کے پجاری غدار ہیں -

اب جسٹس قاضی صاحب کے ہاتھ میں یہ فیصلہ ہے کے وہ ان چوروں کا ساتھ دیتے ہیں یا انکے جرم کا حصّہ بن کر اپنے ماتھے پر کالک ملتے ہیں - انکو اس لوٹ مارمیں کیا ملیگا ؟؟ جس دن انہوں نے ایسا کیا تو وہ انکے دور کا سیاہ ترین دن ہوگا - آج انکا پہلا دن ہے - فیصلہ انکے ہاتھ میں ہے !!!
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اب جسٹس قاضی صاحب کے ہاتھ میں یہ فیصلہ ہے کے وہ ان چوروں کا ساتھ دیتے ہیں یا انکے جرم کا حصّہ بن کر اپنے ماتھے پر کالک ملتے ہیں - انکو اس لوٹ مارمیں کیا ملیگا ؟؟ جس دن انہوں نے ایسا کیا تو وہ انکے دور کا سیاہ ترین دن ہوگا - آج انکا پہلا دن ہے - فیصلہ انکے ہاتھ میں ہے !!!

👆 👆 👆 👆 👆

پاکستانیوں کو یقین ہے کہ حسد کی آگ میں جلتا ہوا یہ شخص اپنی بدلہ لینے کی عادت کے عین مطابق بڑے طمطراق سے اپنے منہ پر کالک مل کر تاریخ کے کوڑے دان میں سرخرو قرار پائے گا
 
Phoebusrex

Senator (1k+ posts)
Yeh to pehlay hi beghairati kay record bana chuka hai.. Isko maathay per kalak lagwanay ka bachpan say shauq hai...
Wait and see him show his true evil character.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1703231059372982319
جج قاضی عیسیٰ کا پہلا اور سب سے بڑا امتحان: اگر نیب کا قانون جوجج بندیال نے اڑا کے کوڑھے کے ڈھیر میں پھینک دیا ہے کسی بھی تکنیکی وجہ پر دوبارہ بحال کر دیا گیا تو یہ جج قاضی صاحب کے ماتھے پرایک ایسا کلنک کا ٹیکا ہوگا جوانکی ساری عدالتی زندگی پرحاوی رہیگا -

یہ قانون ایک چور ڈاکو مافیا ڈونوں کی اپنی لوٹ مار بچانے کی کوشش تھی جو انہوں نے ایک لنگڑی لولی پارلیمنٹ کواستعمال کرکے کی تھی - دنیا کی کوئی عزت دارپارلیمنٹ اس قسم کا قانون کبھی پاس نہیں کرتی مگر یہ لوگ بےشرم اور پیسے کے پجاری غدار ہیں -

اب جسٹس قاضی صاحب کے ہاتھ میں یہ فیصلہ ہے کے وہ ان چوروں کا ساتھ دیتے ہیں یا انکے جرم کا حصّہ بن کر اپنے ماتھے پر کالک ملتے ہیں - انکو اس لوٹ مارمیں کیا ملیگا ؟؟ جس دن انہوں نے ایسا کیا تو وہ انکے دور کا سیاہ ترین دن ہوگا - آج انکا پہلا دن ہے - فیصلہ انکے ہاتھ میں ہے !!!

ڈکٹیٹر مشرف کے بنائے ہوئے قانون کا دفاع پوٹیوں کا وراثتی حق/ فرض ھے ۔
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
جس کی کرپشن اس کے آنے سے پہلے ہی ثابت شدہ ہو اُس سے کسی آچھے اور اُصولی فیصلے کی اُمید کرنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں آب ہی تو بیغرتی کی تگری پوری ہوئی ہے آب لاقانونیت کا ناچ پوری آب و تاب سے ہو گا
 
Back
Top