جسٹس یحییٰ آفریدی ،قاضی فائز عیسیٰ کی طرح اس نظام کے گارنٹر ہیں ،حسنات ملک
یحییٰ آفریدی کس کے 50 ججز عدلیہ پر مسلط کردیے ہیں سب کو پتا ہے ،حسنات ملک
تھیوری ہے کہ جسٹس یحییٰ آفریدی سیم پیج پر ہیں ،وہ پوری سہولت کاری کریں گے ،جسٹس یحییٰ پوری طرح سے کمٹمنٹ کرکے آئے ہیں کہ وہ عدالتی نظام کو پوری طرح سے تباہ کریں گے ،حسنات ملک
پوری کوشش کی جارہی ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ مستعفی ہو جائیں یا مکمل خاموش ہو کر بیٹھ جائیں ،حسنات ملک
یہ نظام اتنا کمزور ہے کہ منصور علی شاہ کی ایک سماعت پر ہر طرف دوڑیں لگی ہوئی ہیں ،حسنات ملک
کیونکہ سویلینز کے ملٹری کورٹس میں ٹرائل کا کیس چل رہا ہے ،اس لیے کچھ لوگوں کو دوبارہ ججز کالونی میں بٹھا دیا گیا ہے ،حسنات ملک
Last edited: