battery low
Chief Minister (5k+ posts)
جسٹس منصور علی شاہ نے جوڈیشل کمیشن اجلاس میں اعتراض اٹھایا کہ 26ویں آئینی ترمیم پر پہلے فیصلہ ہونا چاہیے، جسٹس منیب اختر، پی ٹی آئی کے دو ارکان اور خیبرپختونخوا کے وزیر قانون نے بھی ان کے مؤقف کی حمایت کی
https://twitter.com/x/status/1939989182325141662
https://twitter.com/x/status/1939989182325141662