جسٹس مظاہرنقوی نے کس کی طرف اشارہ کرکے کہا کہ یہ پاگل ہے؟

gha1i1h11.jpg

چیئرمین جوڈیشل کونسل قاضی فائز عیسیٰ کا جسٹس مظاہر عل نقوی کے وکیل خواجہ حارث پر اظہار برہمی

کیا آپ آپ کر کے بات کر رہے ہیں یہ طریقہ ہے بات کرنے کا،آپ لوگ 22 خطوط لکھ چکے، سپریم جوڈیشل کونسل آپ کے خطوط کا جواب دینے کیلئے نہیں بیٹھی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ۔

گزشتہ روز جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کیخلاف شکایات پر اوپن کورٹ میں سماعت ہوئی جس میں چیف جسٹس قاضی فائز عسییٰ کافی برہم نظر آئے۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے جسٹس مظاہر نقوی کے وکیل خواجہ حارث پر اظہار برہمی کرتے ہوئ کہا کہ مجھے سپریم جوڈیشل کونسل نہ کہا جائے نہ مجھے کوئی خط لکھا جائے،میں کونسل کا صرف ایک ممبر ہوں،

غریدہ فاروقی کے مطابق کمرہ عدالت میں بیٹھے جسٹس مظاہر نقوی چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی طرف اشارہ کر کے بولے یہ پاگل ہے
https://twitter.com/x/status/1735278445981303145
ایک اور صحافی امانت گشکوری نے بھی ایسی ہی بات کی۔
https://twitter.com/x/status/1735274227488743743
سپریم کورٹ کو کور کرنیوالے ررپورٹر حسنات ملک نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا مزاج بتاتے ہوئے کہا کہ انہیں جو بھی کہا جائے وہ مائنڈ نہیں کرتے بلکہ آگے سے بھی وہ ایسا کہہ دیتے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1735419901052113357
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اس نے رعایت کی ۔کہنا تو یہ چاہئے. تھا یہ کتا ہے ۔جس کا کام عدالت میں لوگوں پر بھونکنا ہے ۔پاگل کہہ کر رعایت دی
 

Back
Top