جسٹس طارق محمود جہانگیری کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر

6justissjtariqjahagirirkj.png

ذرائع کے مطابق سپریم جوڈیشل میں کراچی کے ایک شہری کی طرف سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کے خلاف شکایت دائر کر دی گئی ہے۔

سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس طارق محمود جہانگیر کے خلاف دائر کی شکایت میں عرفان مظہر نامی کراچی کے شہری کی طرف سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج کی قانون کی ڈگری جعلی ہے۔ شکایت کنندہ نے موقف اختیار کیا کہ ان کی ڈگری کی جامعہ کراچی نے توثیق نہیں کی۔

عرفان مظہر نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ جسٹس طارق محمود جہانگیر کے رول نمبر میں بھی تضاد سامنے آیا ہے، ان کا رول نمبر ریکارڈ کے مطابق امتیاز احمد نامی شخص کا تھا۔ جسٹس طارق جہانگیری نے جس رول نمبر کے ساتھ ایل ایل بی کا پہلا حصہ مکمل کیا وہ امتیاز احمد نامی شخص کو جاری کیا گیا تھا۔

GRs2whKWsAAKEJX


درخواست گزار کا کہنا تھا کہ کوئی بھی یونیورسٹی کسی بھی طالب علم کا ایک ہی رجسٹریشن نمبر جاری کرتی ہے اس سے زیادہ نہیں، عرفان مظہر نے سپریم جوڈیشل کونسل سے درخواست میں استدعا کی ہے کہ جسٹس طارق محمود جہانگیری کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے کیونکہ وہ مس کنڈکٹ کے مرتکب ہوئے ہیں۔

سابق وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین نے شہری کی طرف سے دائر درخواست پر ردعمل دیتے ہوئے اپنے ایکس (ٹوئٹر) پیغام میں لکھا: ڈگری جعلی ہے یا اصلی یہ باتیں جج نامزد کرتے وقت Verify کی جاتی ہیں، اب کوئی یہ تحقیقات نہیں کر سکتا ورنہ تو ہر وقت حکومتیں تعلیمی ریکارڈ تبدیل کر کے اپنے مخالف جج فارغ کر دیں، اب صبر کریں اور اسلام آباد کے انتخابات کیسے ہوئے تماشہ دیکھیں!

https://twitter.com/x/status/1809174163883438281
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اوئے گشتئ کےبچو اپنئ ماں چ۔۔۔ سے پہلے چیک کرتے کہ تماری ماں کی سیل بند ہے یا کسی نے توڑ دی ہے گشتئ کے بچو کتنی ماں چ۔۔ گے اور کتنی بار اپنی ماں چ ۔۔ گے
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
PDM2 haramis and harami generals have destroyed up Pakistan.This country has no respect now.It is a laughing stock of the world.Countries don’t allow PIA to fly to their cities.Even African countries don’t have this problem.If this judge has fake degrees then how did he manage to become judge of high court?.Why we’re not his qualifications checked?.This is just bullshit to blackmail him.
 

Back
Top