battery low
Chief Minister (5k+ posts)
فیصلہ پسند آئے تو جج ٹھیک پسند نہ آئے تو جج کالی بھیڑیں بن جاتے ہیں؟ جسٹس جمال مندوخیل
میں اپنی بات کرتا ہوں،میں میڈیا سوشل میڈیا دیکھتا اور اخبارات پڑھتا ہوں،وزیر اعظم نے کالی بھیڑیں کہا تھا،جسٹس جمال مندوخیلیہ الفاظ موجودہ ججز کےلئے استعمال نہیں کئے گئے،اٹارنی جنرل کی وضاحت
جسٹس جمال خان مندوخیل وزیراعظم شہباز شریف کیجانب سے ججز کو کالی بھیڑیں کہنے پر برہم
https://twitter.com/x/status/1796091653943341256 https://twitter.com/x/status/1796106150741434710

Last edited by a moderator: