Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
چیف جسٹس امین الدین خان نے بھری عدالت میں میری بےعزتی کی اور کہا کہ میں سیاست چمکا رہا ہوں۔ میرا اکلوتا بیٹا، حسان نیازی، جو بیرسٹر ہے اور جس نے اعلیٰ تعلیم حاصل کی ہے، اسے آٹھ سال کی سزا سنائی گئی۔ اس کے پاس چار چار ڈگریاں ہیں، اور میں اُس پر کیا سیاست چمکاؤں گا؟
انہوں نے مزید کہا کہ بھرے مجمع میں میری توہین کی گئی، حالانکہ میں عمر میں بھی ان سے بڑا ہوں۔
https://twitter.com/x/status/1876953439340753060
انہوں نے مزید کہا کہ بھرے مجمع میں میری توہین کی گئی، حالانکہ میں عمر میں بھی ان سے بڑا ہوں۔
https://twitter.com/x/status/1876953439340753060