USTADBONA
Senator (1k+ posts)
اگر آپ صحت مند زندگی گزارنا چاہتے ہیں تو یہ کوئی مشکل کام نہیں ۔ وہ غذا کھانے کی کوشش کریں ، جو کسی processسے نہ گزری ہوئی ہو۔ جس میں کیمیکل اور چینی وغیرہ کی آمیزش نہ ہو۔ مثلاً آپ ریت والی چھلی یانمک میں پکے ہوئے اس کے دانے کھائیں۔ انگور اور دیگر پھل کھائیں۔ ان چیزوں میں اس قدر لذت ہے کہ جو ایک بار ان کاعادی ہو جائے، وہ انہیں چھو ڑ نہیں سکتا۔ یہ چیزیں جسم کے لیے بے حد مفید ہیں ۔ بیکری سے خریدے گئے بسکٹ ، کیک ، saladاور ڈبوں میں بند چیزیں کسی لحاظ سے بھی جسم کے لیے مفید نہیں ۔ نہ ہی '' فاسٹ فوڈ ‘‘ کے نام سے ملنے والے برگراور تلا ہوا گوشت یا چپس مفید ہے ۔
[FONT=&]کاربونیٹڈ [/FONT]کولڈ ڈرنکس کو آپ اپنے جسم کے لیے زہر سمجھیں۔ یہ جسم کے لیے ایک سلوو پوائزن کا کا م کرتی ہیں ۔
http://dunya.com.pk/index.php/author/bilal-ur-rashid/2017-10-04/20889/43499179
[FONT=&]کاربونیٹڈ [/FONT]کولڈ ڈرنکس کو آپ اپنے جسم کے لیے زہر سمجھیں۔ یہ جسم کے لیے ایک سلوو پوائزن کا کا م کرتی ہیں ۔

http://dunya.com.pk/index.php/author/bilal-ur-rashid/2017-10-04/20889/43499179
Last edited by a moderator: