جرمنی لگژری الیکٹرک کاروں کی درآمد روکنے پر پاکستان سے ناخوش

BMW-elc-pak-germany.jpg


جرمنی نے پاکستان کی لگژری ای وی کی درآمد پر پابندی پر ناراضی کا اظہار کردیا، پاکستان میں جرمنی کے سفیر الفریڈ گراناس نے وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور ڈویژن کو اس حوالے سے خط لکھ دیا۔

جرمن سفیر میں خط میں کہا اسٹیٹ بینک آف پاکستان تجارتی بینکوں کے ذریعے لیٹر آف کریڈٹ کھولنے سے انکاری ہے، جس سے یورپی یونین سے پیدا ہونے والی الیکٹرک گاڑیوں کی درآمدات کو خطرہ ہے۔

خط میں کہا گیا پاکستان میں مرسڈیز بینز، بی ایم ڈبلیو، اور اوڈی کے سرکاری درآمد کنندگان کو درپیش مسائل پر نظر ثانی کرے، پابندی سے ای وی گاڑیوں کا کاروبار کرنے والوں کو مشکلات کا سامنا ہے، ای وی ماحول کے لیے فائدہ مند ہے۔

جرمن سفیر نے مزید کہا ای وی کی درآمدات کے لیے ایک مثبت ریگولیٹری فریم ورک ایک بڑا قدم ہے، یہ ملک کے کل درآمدی بل میں سے تقریباً 22 بلین ڈالر کی پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات پر انحصار کو کم کرتا رہے۔

سفیر نے لکھا جرمنی یورپی یونین میں حجم اور قدر کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے، انہوں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایل سیز کا مسئلہ دونوں ممالک کے درمیان کاروباری تعلقات پر اثر انداز ہورہاہے۔
 

Dr Adam

President (40k+ posts)

سفیر الفریڈ گراناس کو وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور ڈویژن نے جوابی خط لکھ دیا کہ باؤ...... مینوں نوٹ وخا میرا موڈ بنے
 

Khallas

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan say khush is waqt sirf fauj hy.

Fauj ki is waqt charo unglian ghee or sir karhai main hy. Khoob loouto mulk ko.
 

Safdar Safi

Senator (1k+ posts)
Deutschland steckt zur Zeit selbst in die scheiße und in der Welt als kriegstreiber gesehen!
Also Klappe halten!
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
Deutschland steckt zur Zeit selbst in die scheiße und in der Welt als kriegstreiber gesehen!
Also Klappe halten!
یار اگر گنجوں کو گالیاں ہی دینی ہیں تو پنجابی میں دو یہ تو ہمیں سمجھ نہی آیا کہ کیا لکھا ہے گنجوں کو کیا خاک سمجھ آئے گا 😁
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
جرمنی والے بھی بھوکوں کا خون چوسنے کو بے تاب ہیں پاکستانی جرنیلوں کی طرح
 

Safdar Safi

Senator (1k+ posts)
یار اگر گنجوں کو گالیاں ہی دینی ہیں تو پنجابی میں دو یہ تو ہمیں سمجھ نہی آیا کہ کیا لکھا ہے گنجوں کو کیا خاک سمجھ آئے گا 😁
Germany ko Puri duniya mein Ukraine mein jang ka zimadar samjha ja raha hei aur Russia ke khilaf pura propaganda kar raha hei!
 

Back
Top