Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
حاجی امتیاز کے بھائی چوہدری اعجاز کا دعویٰ
جو لوگ ہمارے گھروں میں ظلم کرنے کے لیے بیجھے جاتے ہیں وہ پولیس والے نہیں بلکہ ہائر کرمنلز ہوتے ہیں جن کو پولیس کی وردیوں میں بیجھا جاتا ہے ۔ چوہدری اعجاز
https://twitter.com/x/status/1854780315857817894
جب حاجی امتیاز کو لاپتہ کیا گیا تو پہلی دفعہ ہمیں معلوم ہوا کہ لاپتہ افراد ہونا کیا چیز ہے اس کا دکھ کیا ہے لاپتہ افراد کا تو پہلے ٹی وی پر ہی دیکھتے تھے۔ سابق ایم این اے اعجاز چوہدری بھائی حاجی امتیاز چوہدری
https://twitter.com/x/status/1854709767920296421
ان لوگوں کو کسی شیطانی ذہن نے کہا کہ گاؤں میں جائیں انکی والدہ کو تنگ کریں پھر یہ سیاسی راضی نامے پر آ جائیں گے۔ سابق ایم این اے چوہدری اعجاز بھائی ایم این اے حاجی امتیاز
https://twitter.com/x/status/1854717773013819806
جب سے حاجی امتیاز کی والدہ کھڑی فصلیں تباہ کی گئی ہیں تب سے غریب والدہ کے گھر بیٹھے ہوئے ہیں کیونکہ ان فصلوں کا مکمل اناج غریبوں کے گھروں میں تقسیم کیا جاتا تھا ان فصلوں سے آج تک ایک روپے کی بھی فروخت نہیں کی گئی۔
https://twitter.com/x/status/1854782596225339578