Raja Atta
Senator (1k+ posts)
Last edited by a moderator:
Woh to DG hai, Mariyam Nawaz kya hai? Usko kiyon Badshahon wala protocol milta hai?دیکھاوا خود کرکے کہتا ہے ہمیں دیکھاوا نہیں کرنا چاہیے
ایک وزیر مملکت کی عام طور پر ماہانہ تنخواہ 180000 روپے ماہانہ ہوتی ہے۔ لیکن اس تنخواہ کے علاوہ چند چیزوں کا استحقاق ان وزرا کے پاس ہوتا ہے جن میں گاڑیاں ملنا، ماہانہ پیٹرول مختص کیا جانا، گھر کا کرایہ یا پھر گھر ملنا شامل ہوتا ہے۔
کابینہ کے ایک رکن نے بتایا کہ ’اگر کسی معاونِ خصوصی کو وزیر مملکت کے درجے پر لایا جاتا ہے، جیسا کہ اس نوٹیفیکیشن میں بھی واضح طور پر لکھا گیا ہے، تو ان کو وہ مراعات ملتی ہیں جو کسی وزیر مملکت کو ملتی ہیں۔ اس طرح سے ایک معاونِ خصوصی پر سرکاری خرچہ پانچ لاکھ سے 10 لاکھ ماہانہ کے قریب آتا ہے۔ جس میں گھر کا کرایہ، گاڑی، پٹرول اور دفتر شامل ہیں۔ یہ ماہانہ خرچہ اس سے تجاوز بھی کرسکتا ہے۔‘
اللہ کی شان اب یہ مولانا ان کے ہوگئے ۔عوام روز مرتی ہے کوئی اٹھانے والا نہیں ہوتا. عوام کے منتخب نمائندے کہاں مرے پڑے ہوتے ہیں
یہ ہیں ہی لاشوں پر سیاست کرنے والےاللہ کی شان اب یہ مولانا ان کے ہوگئے ۔
اپنی لاشیں موجود ہیں تو اب لیفٹ کی. پارٹی کو مولانا کی لاش کوبخش دینا چاہئے تھا۔ان کی پارٹی موجود ہے پارلیمنٹ میں اور ویسے بھی اس کا ایکسیڈنٹ عدلات نے نہیں کروایا ۔اس میں ملوث لوگ پولیس نے پکڑے ہوئے ہیں اب اس کا کیس عمران خان پر نہ ڈال دیںیہ ہیں ہی لاشوں پر سیاست کرنے والے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|