جج کے حکم پر جیل انتظامیہ نے کمرے میں نصب لکڑی کی دیواروں کو ہٹا دیا

battery low

Minister (2k+ posts)
کمرہ عدالت میں اضافی دیواریں کھڑی کردی گئی ہیں، یہ اوپن کورٹ والا ماحول نہیں لگ رہا، عمران خان جج کے حکم پر جیل انتظامیہ نے کمرے میں نصب لکڑی کی دیواروں کو ہٹا دیا۔۔!!''

میرے نام سے باہر کوئی غلط بیان دیا جاتا ہے تو مجھے اس کی وضاحت کرنا پڑتی ہے، اس لئے صحافیوں سے بات کرتا ہوں، عمران خانعدالت کے ڈیکورم کا خیال ضروری ہے، آپ سماعت کے بعد بات کر لیا کریں، جججیل انتظامیہ میڈیا کو کمرہ عدالت سے باہر نکال دیتی ہے، صرف 10 منٹ میڈیا سے بات کی اجازت دیں، عمران خان
https://twitter.com/x/status/1781251564482814321
جیل اوپن کورٹ عدالتی کاروائی کوریج سے جیل حکام کیسے روک سکتے ہیں ؟ لیکن آج ایک دفعہ پھر روک دیا گیا جب کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے واضع احکامات موجود ہیں جیل حکام نے صحافیوں کے ساتھ مل کر ایس او پیز بنا رکھے ہیں اس کے باوجود عدالتی احکامات کی سرعام بے توقیری ؟ثاقب بشیر

https://twitter.com/x/status/1781239045181304940

https://twitter.com/x/status/1781262795444543538
https://twitter.com/x/status/1780919076283384015
https://twitter.com/x/status/1781194796607889548
https://twitter.com/x/status/1781263330641912251
https://twitter.com/x/status/1781229063765364983
 
Last edited by a moderator:

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
خان صاحب نے مصمم ارادہ ہے کی پاکستان کو ٹوپی والوں کے خونی پنجوں سے بچانا ہے
اب چاہے اس کے لیے جان بھی چلی جائے
یا باقی ماندہ زندگی اسیری میں ہی کیوں نہ گزارنی پڑے۔
 

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
full