جج صاحب یہ آپ کے آرڈر کی توہین ہے:علمیہ خان کاجسٹس انعام منہاس سے مکالمہ

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان سے ملاقاتوں کے توہین عدالت کیس میں 12 بجے تک وقفہ کر دیا لارجر بنچ کا کیس سنگل بنچ میں کیسے لگ گیا

علمیہ خان نے جسٹس انعام امین منہاس سے مکالمے میں کہا

'جج صاحب یہ آپ کے آرڈر کی توہین ہے اور جو آپ کے آرڈرز کی توہین کر رہے ہیں آپ ان کے خلاف کاروائی کریں ہم آپ کے ساتھ ہیں'

https://twitter.com/x/status/1915265889261543763 میں بطور اپوزیشن لیڈر ریاست کا حصہ ہوں لیکن ایک حوالدار اڈیالہ جیل کے باہر کھڑا ہو کر مجھے کہتا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا آرڈر نہیں مانتا، اڈیالہ جیل کے اندر جو کرنل بیٹھا ہے اُس کے آرڈر پر آپکو ملاقات کیلئے نہیں جانے دوں گا، عمر ایوب خان

https://twitter.com/x/status/1915263421781516725 یہ آرڈر لارجر بینچ نے پاس کیا تھا،کیا سنگل بینچ یہ کیس سن سکتا ہے؟اگر لارجر بینچ کے آرڈر کی توہین ہوئی ہے تو ان کو ہی سننا چاہیے،میں آفس سےرپورٹ منگواتا ہوں کیسے میرےسامنے یہ کیس لگ گیا ہے،جسٹس انعام امین منہاس
سنگل بینچ بھی یہ کیس سن سکتا ہے ،وکیل سلمان اکرم راجہ
https://twitter.com/x/status/1915270165626851611
ایک بندا ہمارا بھیجتے ہیں باقی دوسرے لوگوں کو بھیج دیتے ہیں، جب جاتےہیں پولیس والے بندوقیں لیکر کھڑے ہوتے ہیں،مجھے گرفتار کرلیا جاتا ہے،ہم عدالتی آرڈر کے مطابق لسٹ بھیجتے ہیں، اب 20 مارچ سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ، سلمان اکرم راجہ
https://twitter.com/x/status/1915270598709666295
 
Last edited by a moderator:

Back
Top