battery low
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1915327139282296931
عمر ایوب خان اور جسٹس انعام امین منہاس میں مکالمہ !جج صاحب معاملے کی اہمیت اور ہنگامی نوعیت کو سمجھیں کہ اس وقت نیشنل سیکیورٹی کا ایشو بنا ہوا ہے، پانی کے معاہدے سے بھارت کا نکلنا جنگ کی ڈکلیئریشن ہے، عمران خان اس وقت جیل میں بیٹھا ہوا ہے اور عوام اُس کی بات سُنتی ہے، آج ملاقات کرانے کا آرڈر کر دیں، عمر ایوب خان
میں دیکھتا ہوں اندر چیمبر میں جا کر آرڈر کرتا ہوں، جسٹس انعام امین منہاس کے ریمارکس