ججز بھی گرفتارپی ٹی آئی رہنماؤں کو پریس کانفرنس کے مشورے دینے لگے

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
عدالتیں بھی فیصلوں کے بجائے ہنستے ہنستے گرفتار سیاسی رہنماؤں کو پریس کانفرنس کا مشورہ دینے لگیں ۔۔

اسد قیصر کے کیس میں جسٹس ارباب محمد طاہر نے وکیل سے پوچھا کہ اسد قیصر کا ابھی موڈ نہیں بنا پریس کانفرنس کا ؟ پریس کانفرنس اور معاملہ ختم کریں ، جسٹس ارباب محمد طاہر کے ریمارکس

اسلام آباد ہائیکورٹ میں اسد قیصر کی مقدمات تفصیلات کی فراہمی کیلئے دائر درخواست پر سماعت میں جسٹس ارباب طاہر نے ریمارکس دئیے اسد قیصر کا ابھی موڈ نہیں بنا پریس کانفرنس کا ؟،پریس کانفرنس کریں اور معاملہ ختم کریں جس پر کمرہ عدالت میں قہقہے لگ گئے




 

Nice2MU

President (40k+ posts)
اگر اقبال کو معلوم ہوتا کہ انکے "خواب" کا نتیجہ اتنا بھیانک نکلنا ہے تو اس وہ تا مرگ کومے میں چلا جاتا تاکہ وہ نہ سوئے اور نہ انہیں خواب آئیں۔
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
The 2 Justices... Justice Gul Hassan Aurangzeb and Justice Arbab Muhammad Tahir are in fact taunting thugs and the corrupt generals for their high handedness towards the Prisoners' of Conscience. These type of remarks will haunt these thugs and the generals for a long time. 'Kiounkeh waqat kabhi eik saa nahi rehta aur in sub logoun ney bhi eik din inhi Justices kay pass relief lenay aana hai.' They are young and they will be there for the next 25 to 30 years.
 

nawaz.sharif

Minister (2k+ posts)
سد قیصر کے کیس میں جسٹس ارباب محمد طاہر نے وکیل سے پوچھا کہ اسد قیصر کا ابھی موڈ نہیں بنا پریس کانفرنس کا ؟ پریس کانفرنس اور معاملہ ختم کریں ، جسٹس ارباب محمد طاہر کے ریمارکس


Very shameful remarks.
 

Raiwind-Destroyer

Chief Minister (5k+ posts)
سد قیصر کے کیس میں جسٹس ارباب محمد طاہر نے وکیل سے پوچھا کہ اسد قیصر کا ابھی موڈ نہیں بنا پریس کانفرنس کا ؟ پریس کانفرنس اور معاملہ ختم کریں ، جسٹس ارباب محمد طاہر کے ریمارکس


Very shameful remarks.
Begairat jo ye press confrence karwa rahe hai wo shamless nahi
 

merapakistanzindabad

MPA (400+ posts)
عدالتیں بھی فیصلوں کے بجائے ہنستے ہنستے گرفتار سیاسی رہنماؤں کو پریس کانفرنس کا مشورہ دینے لگیں ۔۔

اسد قیصر کے کیس میں جسٹس ارباب محمد طاہر نے وکیل سے پوچھا کہ اسد قیصر کا ابھی موڈ نہیں بنا پریس کانفرنس کا ؟ پریس کانفرنس اور معاملہ ختم کریں ، جسٹس ارباب محمد طاہر کے ریمارکس

اسلام آباد ہائیکورٹ میں اسد قیصر کی مقدمات تفصیلات کی فراہمی کیلئے دائر درخواست پر سماعت میں جسٹس ارباب طاہر نے ریمارکس دئیے اسد قیصر کا ابھی موڈ نہیں بنا پریس کانفرنس کا ؟،پریس کانفرنس کریں اور معاملہ ختم کریں جس پر کمرہ عدالت میں قہقہے لگ گئے





Banana Republic ke Banana courts!!!!
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
judge ki mata ko general ke neechay se or general ki mata ko amrika ke neechay se nikalo

napak fauj ke dallon ki izzat zaroori
 

Waqar1988

Senator (1k+ posts)
judges should resign if they cannot give relief or fair trial to the ppl of pakistan who pay taxes for their salaries
 

mhdazym

MPA (400+ posts)
Ager judges bhi yehi mashwara day rahay hain to in haramzadon ko chahiye k adaltain khali krain or or apni maa behan ko bula k chakla khol lain wahan... haram k pillay...
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
سد قیصر کے کیس میں جسٹس ارباب محمد طاہر نے وکیل سے پوچھا کہ اسد قیصر کا ابھی موڈ نہیں بنا پریس کانفرنس کا ؟ پریس کانفرنس اور معاملہ ختم کریں ، جسٹس ارباب محمد طاہر کے ریمارکس


Very shameful remarks.
عدالتوں کے فیصلے صفر کرنا بے شرمی نہیں ہے تو وہ وہی کریں گے عدالتوں میں ۔فضول ریمارکس ۔لطیفے ۔ہنسی ٹھٹھا اور جو ہو رہا ہے اس پر طنز ومزاح ۔۔
کیونکہ قانون کے مطابق فیصلہ تو اس وقت کر بھی دیا جائےتو اس وقت قانون معطل ہے