arslanjbutt
Citizen
مہنگائی ایک بڑا مسئلہ ہے جسکے لیے مؤثر اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ تیل کی قیمت اس لئے بڑھانی پڑتی ہے کیوں کہ پوری دنیا میں تیل کی قیمت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ دنیا بھر میں تیل کی قیمت 47 فیصد بڑھی جبکہ پاکستان میں 11 فیصد بڑھی۔ جتنے ملک بھی تیل درآمد کرتے ہیں ان سب میں سب سے سستا پٹرول پاکستان میں ہے
وزیراعظم پاکستان عمران خان