News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
سیاست کا اصول ہے جب کسی سیاستدان کو یہ حیثیت مل جائے کی اس کے مخالفین بھی اس کے نام سے پہچانے جائیں تو پھر مقابلہ ممکن نہیں رہتا، اس کے ساتھی اس کے خلاف گواہی دینے لگیں یا اسے بدنام کرنے کا کوئی بھی حربہ استعمال کیا جائے عام آدمی خاموشی سے اپنی جگہ کھڑا رہتا ہے، عمران خان کو جس نسل نے وزیراعظم بنایا تھا نہ صرف وہ ابھی جوان ہے بلکہ اگلی نسل کو بھی پیغام منتقل کر دیا ہے جو ان کے نزدیک درست ہے، اگلے کئی برس تک عمران خان کے نام پر سیاست ہوتی رہے گی، عمران خان کی مخالفت کسی کو تھوڑی بہت شناخت تو دلواسکتی ہے حکومت نہیں دلوا سکتی- حبیب اکرم، پی ٹی آئی رہنماؤں کو پارٹی سے علیحدہ کر کے کس طرح ن لیگ کے بڑے رہنماؤں کیلئے میدان خالی کیا جا رہا ہے؟ سنئے
Last edited: