کتنی بار ہم ایک ہی سوراخ سے ڈسے جارہے ہیں مگر بے غیرت اتنے ہیں کہ اثر ہی نہیں ہوتا- کونسی نسل ہے کیا جینز ہیں- کہ ہر طرف مکمل سرینڈر- آذاد باشعور قومیں اور لوگ بولتے ہیں احتجاج کرتے ہیں- اب وقت آگیا ہے کہ اصل نو مئی ہو جاۓ۔ یہ غدار جرنل سب کچھ تباہ کر دینے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔ حافظ تو ایسا نرالہ ہے کہ آیات پڑھ پڑھ کر مسلم امت کے قتل و تباہی میں شامل ہے- قیام پاکستان سے لیکر آج تک یہی نرالے قابض ہیں اقتدار پر - پھر کہتا ہے کہ ملک پر کتا بھی حکومت کرے تو ملک چل جاتا ہے- یہ بات سچ کہی ملک میں بیشتر سالوں میں انہی کتوں کی حکومت رہی ہے- یہ ہر وقت براۓ فروخت کا بورڈ لگاۓ بیٹھے ہیں۔ ایسی طوائفیں ہی کہ راستہ روک کر بہلاتی پھسلاتی ہیں کہ روزی روٹی کا واسطہ ہے-