جب شیر نکلتے ہیں تو ہر سڑک ہر چوراہا جلسہ گاہ بن جاتی ہے

mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
36560241_1051293118370894_2070517043781697536_n.png
 

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
اور جب شیر کی دم میں نمدا کس کر کھلا چھوڑ دیا جاتا ہے تو پھر وہی شیر ہر سڑک ہر چو راہے پر گرجنے کے بجاۓ "بھونکتا" رہتا ہے
"مجھے کیوں نکالا" "مجھے کیوں نکالا" "مجھے کیوں نکالا"
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

160129_atm_sinkhole_16x9_992.jpg




You Idiot Asses , This is what happened in Florida after heavy rains in May 2018. Now, for Jhantoon Jungle poty supporters, this is also true for anywhere in the world after the heavy rain .


 

Behrouz27

Minister (2k+ posts)
کرپٹ شریف فیملی کو چاہیے کہ یہ اپنے کاغذی شیر بتی بنا کر اندر لے لیں


ووٹ کو عزت دو....…ووٹر کو کچھ نہ دو

ووٹ کو عزت دو اور ووٹر کو ٹال دو۔ ووٹ کو عزت دو اور ووٹر کو ذلت دو۔ ووٹ کو عزت دو اور ووٹر کو جہالت دو۔ ووٹ کو عزت دو اور ووٹر کو کرپشن دو ۔ ووٹ کو عزت دو اور ووٹر کو لاقانونیت دو ۔ ووٹ کو عزت دو اور ووٹر کو بے روزگاری دو۔ ووٹ کو عزت دو اور ووٹر کو خواری دو۔ ووٹ کو عزت دو اور ووٹر کو بیماری دو، ووٹ کو عزت دو اور ووٹر کو مہنگائی دو۔ ووٹ کو عزت دو اور ووٹر کو تھانہ کچہری دو۔ ووٹ کو عزت دو اور ووٹر کو وعدے دو۔ ووٹ کو عزت دو اور عدلیہ کو عزت نہ دو۔ ووٹ کو عزت دو اور اداروں کو عزت نہ دو۔ ووٹ کو عزت دواور ووٹر کو کچھ نہ دو

حرام خور ، نون لیگی نااہل بے غیرتو ، ووٹر کو کچھ تو دو
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

You Idiot Asses , This is what happened in Florida after heavy rains in May 2018. Now, for Jhantoon Jungle poty supporters, this is also true for anywhere in the world after the heavy rain .

تجھے پتہ بھی ہے کہ فلوریڈا کی زمیں میں کیا پرابلم ہے )
وہ سہل سمندر پر ہے اس کی زمین میں کیلشیم کے بڑے بڑے بلاک ہیں وہ پانی سے پگھل جاتے ہیں
(لاہور میں روڈ ورکس ہوا ہے ، یہ تیرے شہباز کے کارنامے ہیں
 

Gemini

Voter (50+ posts)
Din sara in k ghr main gutter ka pani gusa raha ha or shaam ko besharmon ki trha sher sher kr rhy hain ,, sahi chitar prty hain inko,,
Bs masla yh h in zaleelon ki waja se hm b suffer kr rhy hain ,,
 

Citizen X

President (40k+ posts)

160129_atm_sinkhole_16x9_992.jpg




You Idiot Asses , This is what happened in Florida after heavy rains in May 2018. Now, for Jhantoon Jungle poty supporters, this is also true for anywhere in the world after the heavy rain .



You are comparing a sinkhole, which is a naturally occurring phenomena exacerbated by heavy rain fall and is limited vicinity to whats going on in Lahore, seems like you are the idiot ass over here.
 

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
اور پھر غلیظ چوہے بھی گندی نالیوں ، گندگی کے ڈھیر اور گٹروں سے نکل آینگے بھونک بھونک کر باہر کی مثالیں دینگے