جب اقتدار نہ تھا تو آنکھیں بھر آئیں، اب اقتدار ہے تو عوام کو لیکچر!حامد میر

Fatymanoor

Super Moderator
Staff member
تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو۔۔۔ عمران خان کے دورحکومت میں پٹرول مہنگا ہونے پر شہباز شریف اور مریم نواز آنکھوں میں آنسوؤں کے ساتھ عوام کی تباہی کی داستانیں سنایا کرتے تھے۔ لیکن اب خود اقتدار میں آ کر پٹرول مہنگا کر کے کہتے ہیں کہ عوام ملکی مفاد میں سخت فیصلے برداشت کیا کریں۔

https://twitter.com/x/status/1940070888713392491
 

Back
Top