جاں بحق پروفیسر کی ہتھکڑی میں تصویر وائرل ہونے پر فواد چوہدری پھٹ پڑے

Khan125

Chief Minister (5k+ posts)
Poorey media ko sanp soongh gaya tha jb 90 sala alim jail me faut hoa?
KAHAN GAYA VO DAVA
2 NAI 1 PAKISTAN
 
Dantheman

MPA (400+ posts)
It’s not about govt or opposition, it’s the mentality of the society and social values. Now we need a social change.
 
Tony Tony

MPA (400+ posts)
That is why I call him Fuddo Choddi Sahib............ always talk stupid and without the knowledge........... This is the same person who is providing Rs. 55/km Helicopter service to Bani Gala....... (and Quote: You can Google to find out)...
The professor died in the jail........controlled by Punjab Interior Ministry and/or Minister for Jails.... Who has resigned so far for his death and for putting Hand Cuffs after his death and circulate pictures to the media?
Zani Khan was giving sermon on education yesterday/today while a world class professor was tortured and killed in the jail (professor Kamran, V.C Punjab University warned about this few weeks ago in Shahzeeb Khanzada's program).
One more example of a NEW and IMPROVED Pakistan of PTI.
 
Tony Tony

MPA (400+ posts)
جوقوم 90سالہ عالم دین کےجیل میں فوت ہونے پر سوگئی تھی آج وہ ایک پروفیسر کی نیب کسٹڈی میں وفات پانےپر جاگ چکی ہے
اےقوم تیرا شکریہ
You are Welcome
and others........... Welcome to the NEW and Improved Pakistan.
 
Tony Tony

MPA (400+ posts)
Why do people use abusive language??
According to Professor Ghamidi Sahib...
1- When their knowledge is limited
2- When they don't have a counter argument
3- When they want to intimidate you

Therefore, this must/should not deter anyone to keep making his/her point. One day they will find the truth,
 
asadkhattak

MPA (400+ posts)
اج کی خبر ھے کہ یہ کوئی پروفیسر نہی تھا۔ یہ یونیورسٹی اف سر گودھا کے لاھور کیمپس کا ڈائریکٹر تھا۔ اس نے 4500 طلباء سے کروڑوں روپے فیس وصول کی اور انکو جعلی سرٹیفیکٹ تھما کر ان کا مستقبل برباد کیا۔ اسکے خلاف ایف آئی آر بھی یونیورسٹی نے لاج کی ھے
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)

مسلہ کیا ہے آپکے ساتھ ؟ کسی نے آپکو کچھ کہا ؟ کسی نے آپکو یہاں گالی دی ؟ کسی نے آپکو قوٹ
کرکے کچھ برا کہا ؟ نہیں

بلا وجہ ایک ممبر کو قوٹ کرکے گالیاں دیتے آپکو شرم نہیں آتی ؟ وہ کس کو سپورٹ کرتے ہیں کس کو نہیں یہ انکی مرضی پر ہے آپکو کس نے حق دیا کے انکو آتے جاتے گالیاں دیں اگر انہوں نے آپکو بلاک کیا ہوا ہے تو آپ بھی کر دیں

I'm getting fed up with your abusive behaviour. I will be asking Waseem to make a decision about you. Completely unacceptable attitude.,​

شکریہ ، عینی جی ،
اس فورم پر ننگی گالیاں تک دی جاتی ہیں اور ماڈریٹرز کا کنٹرول بہت کم ہوگیا ہے
 
Annie

Moderator
شکریہ ، عینی جی ،
اس فورم پر ننگی گالیاں تک دی جاتی ہیں اور ماڈریٹرز کا کنٹرول بہت کم ہوگیا ہے

موصوف کو دس دن کیلئے فورم کے بڑوں نے بین کردیا ہے اور آئندہ بھی نظر رکھی جاۓ گی آپ

دوسروں کیطرح پوسٹ کرتے رہیں یہ فورم آپکا بھی ہے ہم لوگ اپنی طرف سے پوری کوشش کرینگے

کسی ممبر کو ہریس نہ کیا جاۓ ، آپکو جو واہیات گالیاں دی گئیں اسکے لیے معذرت چاہتی ہوں کوئی بھی

ممبر ایسے سلوک کا حقدار نہیں کوئی بھی نہیں چاہے وہ کسی بھی پارٹی کا ہو
 
کسی کو بھی اس کے سیاسی ، مسلکی اور مذہبی نظریات رکھنے کی وجہ سے ہراساں نہیں کیا جانا چاہیے ، ورنہ یہ فورم اپنی افادیت خو بیٹھے گا ، جن لوگوں کو مخالف نظریات سننے کا حوصلہ نہیں ہے وہ اپنی اپنی پارٹی کے ویب پورٹل پر جاکر اپنا یہ شوق پورا کرلیا کریں
 
Educationist

Chief Minister (5k+ posts)

مسلہ کیا ہے آپکے ساتھ ؟ کسی نے آپکو کچھ کہا ؟ کسی نے آپکو یہاں گالی دی ؟ کسی نے آپکو قوٹ
کرکے کچھ برا کہا ؟ نہیں

بلا وجہ ایک ممبر کو قوٹ کرکے گالیاں دیتے آپکو شرم نہیں آتی ؟ وہ کس کو سپورٹ کرتے ہیں کس کو نہیں یہ انکی مرضی پر ہے آپکو کس نے حق دیا کے انکو آتے جاتے گالیاں دیں اگر انہوں نے آپکو بلاک کیا ہوا ہے تو آپ بھی کر دیں

I'm getting fed up with your abusive behaviour. I will be asking Waseem to make a decision about you. Completely unacceptable attitude.,​
آپ نے مجھے مکمل بین کرنا ہے تو کر دیں، مگر میں ایسے ہی نوتھیوں کو ذلیل کرتا رہوں گا- میں نے ایک چیز اور غور کی ہے، جب آپ لوگ بین کرتے ہیں تو بندہ لاگ آؤٹ بھی نہیں ہو سکتا- میں نے اس کا توڑ بھی نکال لیا ہے مگر یہاں نہیں بتاؤں گا
 
Educationist

Chief Minister (5k+ posts)

موصوف کو دس دن کیلئے فورم کے بڑوں نے بین کردیا ہے اور آئندہ بھی نظر رکھی جاۓ گی آپ

دوسروں کیطرح پوسٹ کرتے رہیں یہ فورم آپکا بھی ہے ہم لوگ اپنی طرف سے پوری کوشش کرینگے

کسی ممبر کو ہریس نہ کیا جاۓ ، آپکو جو واہیات گالیاں دی گئیں اسکے لیے معذرت چاہتی ہوں کوئی بھی

ممبر ایسے سلوک کا حقدار نہیں کوئی بھی نہیں چاہے وہ کسی بھی پارٹی کا ہو
آپ لوگوں کو اس فورم پر ایک ابلیس میں ہی نظر آتا ہوں، رائٹ ؟؟؟ باقی سب تو ڈائیریکٹ جنت سے نازل ہوئے ہیں- میں آپ کو اب ان لوگوں کی زبان دکھاؤں گا جنھیں آپ لوگ فرشتہ تصور کرتے ہیں مگر بین کی زد میں صرف اور صرف میں آتا ہوں- اب معلوم پڑے گا کہ آپ کے انصاف کا کیا تقاضہ ہے
 
جو بھی ہے آپ بلاوجہ دوسروں سے الجھنے سے پرہیز کریں اگر آپکو کوئی ڈائریکٹ قوٹ نہیں کرتا تو آپ انکو کچھ نہ کہیں کسی کو گالیاں مت دیں باقی آپکی مرضی کیوں کے اب جو بھی کرنا ہوگا میں نہیں فورم کے بڑے باس کریں گے
 
Educationist

Chief Minister (5k+ posts)

جو بھی ہے آپ بلاوجہ دوسروں سے الجھنے سے پرہیز کریں اگر آپکو کوئی ڈائریکٹ قوٹ نہیں کرتا تو آپ انکو کچھ نہ کہیں کسی کو گالیاں مت دیں باقی آپکی مرضی کیوں کے اب جو بھی کرنا ہوگا میں نہیں فورم کے بڑے باس کریں گے

میں نے آپ کو بولا تھا کہ اس فورم پر کئی ایسے ممبران ہیں جو کھلم کھلا ایک دوسرے کو غلیظ گالیاں بکتے ہیں مگر آپ لوگ ان کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیتے- اس کو اب میں کیا سمجھوں ؟ برائے کرم، اس پر بھی روشنی ڈالیں
 
Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
جو بھی ہے آپ بلاوجہ دوسروں سے الجھنے سے پرہیز کریں اگر آپکو کوئی ڈائریکٹ قوٹ نہیں کرتا تو آپ انکو کچھ نہ کہیں کسی کو گالیاں مت دیں باقی آپکی مرضی کیوں کے اب جو بھی کرنا ہوگا میں نہیں فورم کے بڑے باس کریں گے
I am restricted to surf this forum, then what about this member who is calling me with very obnoxious names

https://www.siasat.pk/forums/thread...-pakistan-yet-from-china.657826/#post-5094582

I am pretty much sure, NO action will be taken as his personal comment doesn't qualify to Filthy Language, as mine. If I reply to this MF, I will be immediately put under Ban for using F%$§ Language.

میں دیکھنا چاہتا ہوں کہ کیا اس فورم پر ایک میں ہی ابلیس ہوں
 
Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
جو بھی ہے آپ بلاوجہ دوسروں سے الجھنے سے پرہیز کریں اگر آپکو کوئی ڈائریکٹ قوٹ نہیں کرتا تو آپ انکو کچھ نہ کہیں کسی کو گالیاں مت دیں باقی آپکی مرضی کیوں کے اب جو بھی کرنا ہوگا میں نہیں فورم کے بڑے باس کریں گے
Please read Comment # 14 in the following Link
https://www.siasat.pk/forums/thread...pp-within-one-week-faisal-karim-kundi.667499/
اب پتہ لگے گا کہ اس فورم کے قاضی کے انصاف کا کیا تقاضہ ہے