Abdul jabbar
Minister (2k+ posts)
پاكستان مسلم لیگ خواہ كوئی گروپ بھی ہو سب كا پرچم وہ ہی ہے جو قائد اعظم كے ہوتے ہوئے تھا ۔كیونكہ ہر گروپ خود كو قائد اعظم كی مسلم لیگ كا وارث سمجھتا ہے ۔Do plmn really has any flag like PTI? if anyone know kindly upload pic of the pmln's official flag.
