جاوید ہاشمی نے کل رات وسیم بادامی کے پروگرام میں کہا کہ میں نے اپنے بیٹوں کو وصیت کی ہے کہ مجھے مسلم لیگ کے پرچم میں دفنایا جائے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ جاوید ہاشمی کا کوئی بیٹا نہیں ہے۔ ساری بیٹیاں ہی ہیں جن کے نام میمونہ ہاشمی، معصومہ ہاشمی، مومنہ ہاشمی ہیں ۔ جاوید ہاشمی کی ایک بیٹی میمونہ ہاشمی سیاست میں ہے۔
