.......جاوید چودھری صاحب میں اپ کا غلام اگر

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
٨ کا صحافتی ٹولہ اور سیاسی مافیا


جاوید چودھری اور آٹھ کے صحافی ٹولہ نے سیاسی مافیا کو پورا اپنے کنٹرول میں لے کر ملک کو خانہ جنگی کی طرف لے کر جا رہیں ہیں

وہ جنگ گروپ کا حشر بھول چکیں ہیں حلانکے انکی قبر کی مٹی ابھی بھی گیلی ھے
انکے تمام نورتن ان کو چھوڑ کار دوسرے جہازوں میں سوار ھو چکے ہیں

جاوید چودھری صاحب اپ جیسا قصہ گو صحافی پاکستان میں نہیں . میں آپکو یاداشت اسلام کے ایک ایسے واقعے سے تازہ کراتا ہوں جو رہتی دنیا تک دوہرایا جاتا رہے گا
کیا آپکو کربلا کا تاریخ یاد ھے

اس وقت بھی کسی نے سید شہدا امام حسیں رضی الله عنہا سے کہا ھو گا کے

آپ لوگوں کی زندگی کو خطرے میں ڈال رہیں ہیں
آپکی وجہ سے اسلام خطرے میں پر جاے گا
لوگوں کی جان و مال خطرے میں پڑے گی
اور اس طرح کے انگنت مشورے

مگر ہمارے ال رسول نے سر کٹوا دے مگر یزید کے ہاتھ بیت نہیں کی

پھر کیا ہوا

  • قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہے
    اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد

عمران خان تو سید شہدا امام حسیں رضی الله عنہا کے پیروں کی خاک بھی نہیں مگر الله نے اسکا دل پر مہر مٹا دی ھے . اسے سچ اور جھوٹ میں تمیز سکھلا دی ھے

اگر وہ آج کی یزیدی طاقتوں کے سامنے کھڑا ھو گیا ھے وہ اگر ڈٹ گیا ھے تو اپ جسسے ٨ کا ٹولہ یزید کو صرف زمانے میں رسوا ہی کرے گا اور وہ کچھ بھی نہیں کر سکتے

کیا کربلا میں ال رسول کی شہادت کے بعد اسلام ختم ھو گیا تھا ؟

اگر کسی کی دل کی شریانیں بند ھو جایئں تو کیا اپ اسکو حکیم کے پاس لے جایئں گے ؟
دنیا کا کونسا قانون اور آیین ایک چور ، لوٹیرے اور قاتل کو حکمرانی کی اجازت دیتا ھے ؟
٨ کا صحافتی ٹولہ ہمیں کیوں ڈرا رہا ھے ؟
کیا پاکستان میں طالبان عمران خان نے پیدا کی تھی ؟
کیا طالبان سے جہاد فی سبی لللہ عمران خان نے کروایا تھا ؟
کیا پاکستان میں ٥٠ ہزار افراد عمران خان کی وجہ سے شہید ہوے تھے ؟
کیا پاکستان کی معیشت عمران خان کی وجہ سے بیٹھی ھے ؟

اگر اپ صحافی ہیں تو جا کر ڈیٹا دیکیں کے خبر خیبر پختونخوا میں پہلے کتنے دھماکے ہوتے تھے اور اب کتنے ہوتے ہیں .

جب
پاکستان میں تمام سانحے پر مٹی ڈالی گیی
آج ایک لیڈر ایک قومی سانحے کو لے کر تمام قانونی راستوں کو اختیار کیا
لولی لنگڑی پارلیمنٹ میں اسکو اٹھایا

مگر آپ لوگ اسکا ڈیڑھ سال تک مذاق اڑاتے رہے

میری صرف ایک بات کا جواب دے دیں تو میں اپکا غلام ھو جاؤں گا

دنیا کا کونسا ملک قومی سانحات پر اپنا سر ریت میں دے کر ٦٥ سالوں تک بیٹھا ھو اور اس قوم نے ترقی کی ھو ؟


پاکستان میں ایک لیڈر اپنی عوام کی بقا کی جنگ لڑ رہا ھے
دوسری طرف بہت سے صحافی اپنی ساکھ اور اپنے آقاؤں کی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں

 
Last edited by a moderator:

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
جاوید چوھری صاحب اپ کا پیغام مل گیا ھے . اپ اپنے دماغ کے جتنے مرضی گدھے دوڑا لیں
اب صحافت کی مافیا اور سیاسی مافیا کا سفینا ڈوبنے والا ھے

Imamat-copy.jpg


https://www.facebook.com/javed.chaudhry

 

ansarppu

Minister (2k+ posts)
@syed haider imam salute 2 u bro 4 this beautiful article........salaam paish karta hoon...like and thanks both buttons 4 u...(clap):mash:
 

shiningstar

Minister (2k+ posts)
journalists ko kuch na kaho, irman khan ka damagi muaina krwao,

iftikhar chaudhry k defamation notice k reply main us ki tareefain karta hai, container par kuch kehta hai. ;)
 

handsome.ebi

Chief Minister (5k+ posts)

یہ ہمیں ہمیشہ دوسری قوموں کی داستانیں سناتے تھے کے فلاں قوم ایسے بنی ایسے اپنے حق کے لئے کھڑی ہوئی اور آج جب پاکستانی اپنے حق کے لئے کھڑے ہو رہے ہیں تو یہ اپنی خود ساختہ تاویلیں گڑ کر انھے غلط ثابت کر رہے ہیں - اور خان تمہارا شکریہ کے تمہاری وجہ سے ہمیں ان لوگوں کا اصلی چہرہ دیکھنا نصیب ہوا جن کی باتیں ہم کسی آسمانی صحیفے کی طرح سنتے تھے
 

786.ng

MPA (400+ posts)
Jug jug jeo haider even yesterday talat hussain doing propoganda against azzadi march and inqilab march on express news that the both march will attack pakistan nuclear installation and my father changed the channel on the spot and said me that he is a halkat and khabess insan
 

handsome.ebi

Chief Minister (5k+ posts)
Jug jug jeo haider even yesterday talat hussain doing propoganda against azzadi march and inqilab march on express news that the both march will attack pakistan nuclear installation and my father changed the channel on the spot and said me that he is a halkat and khabess insan


جی کل مینے بھی سنا طلعت کو - پی ٹی آئی کے احتجاج پر پچھلے دس دنوں میں بھرپور تنقید کے بعد نون کی لاہور والی ریلی کے بارے میں فرما رہے تھے کے یہ ہے پاور گیم یہاں فیصلے سڑکوں پر ہی ہونگے - اتنی منافقت اتنا دوغلا پن - حد ہے
 

handsome.ebi

Chief Minister (5k+ posts)
journalists ko kuch na kaho, irman khan ka damagi muaina krwao,

iftikhar chaudhry k defamation notice k reply main us ki tareefain karta hai, container par kuch kehta hai. ;)

mujhe yaqen he ke ap sirf geo hi dekhte honge or geo kabhi aisi khabrein nhi deeta, khan ne adalat mein diye jane wale jawab ko cancel karne ka kaha he or woh ab bho apne muaqaf per quaim he..
 
Last edited:

jangjoo786

Chief Minister (5k+ posts)
ALLAH promises that sooner or later He will expose every human being in this world.
i am so glad that IMRAN khan took a step of AZADI march.
Now,at least I saw the real faces of AQLE KUL TALAT and this munaafiq Javed chaudry.
look at their faces.
you can very clearly see kameengi and zalaaalat on their faces,because they know that they are defending the wrong side.
 

Back
Top