جانے والے ہو سکے تو لوٹ کے آنا

Status
Not open for further replies.

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
خدا کی قسم ۔ ہر وہ جسے آپ پکار رہی ہیں۔ وہ سب یہیں ہیں۔۔۔۔۔۔کسی اور نام سے یا بغیر کسی نام سے۔۔۔۔
بارسا بھی یہیں ہے ۔ میکبتھ بھی یہیں ہے ۔ اور حیدری ۔ اور باقی سب وہ جو سالوں سے غائیب ہیں۔ وہ بھی سب یہیں ہیں۔۔۔۔

ابھی آپ نے یہ تھریڈ اوپن کی۔ کتنے ہی جو غائیب تھے وہ بھی پہنچ گئے اپنے یار کا نام سن کر۔۔۔ خوشامند کے لئے

یہ عاطف کی تھریڈ ہے ..وہ یہاں نہیں ہیں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
مطلب یہ ہے کہ عاطف نے آئ ڈی بدلی ہوئی ہے صرف اس لیے اس کو واپس بلانے کے بجاے کہو کہ اپنی اصلی آئ سے رونق افروز ہو

ارے ..نہیں بدلی ہوئی

:doh:
 
Athra

Senator (1k+ posts)
مجھے یقین ہے کہ عاطف اس فورم پر کسی اور نام سے موجود نہیں ہیں ..ورنہ میں تھریڈ نہ بناتی
آپ کی خوش فہمی کو سلام ہے کل ایک تھریڈ پر جہاں ایک زنانہ نام کی وجہہ سے گالی گلوچ ہوا ہے ان میں سے ایک اتف ہی تھا باقی اگر کوئی نہ ماننا چاہے تو کوئی زبردستی نہیں منوا سکتا ،، کوا سفید ہی رہتا ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
آپ کی خوش فہمی کو سلام ہے کل ایک تھریڈ پر جہاں ایک زنانہ نام کی وجہہ سے گالی گلوچ ہوا ہے ان میں سے ایک اتف ہی تھا باقی اگر کوئی نہ ماننا چاہے تو کوئی زبردستی نہیں منوا سکتا ،، کوا سفید ہی رہتا ہے

لنک دیں پلیز
 
Athra

Senator (1k+ posts)
یہ عاطف کی تھریڈ ہے ..وہ یہاں نہیں ہیں

تھریڈ پر ابھی نہیں ہے لیکن ، میں بھی سو فیصد کنفرم ہوں کہ دو بندے ایک میکبتھ اور عاطف کہیں نہیں گے ،، اگر آپ اتف کے انداز تحریر کو سمجھتی ہیں تو مہاجر پرندے کی پوسٹوں پر غور کریں سمجھ آ جاۓ گا سب کچھ
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
:lol:
استاد جی کو اس معصوم دھویں نے کیا کہنا تھا، ان کا پسندیدہ شغل ٹرک ڈرائیوری تھی، ان کی تو رگوں میں خون کی بجائے ڈیزل تھا
انہوں نے اپنی یوٹیوب والی ویڈیو میں بھی اپنے بالوں کو تیل کی بجائے ڈیزل پلایا ہوا تھا
ملنگوں کے دھویں سے کیا تنگ آنا تھا انہوں نے

ایک ایک کر کے کافی بندے فورم سے کھسک گئے، ان میں ایک وہ معاشیات والے بھائی، امیرآصف ہوا کرتے تھے، تقریباََ دوسال سے غائب ہی ہیں
نئے بندے اکثر احترامِ باہمی کی بجائے اختلاف باہمی کو فوقیت دیتے ہیں
اس لیے فورم پر گپ شپ کم ہوتی جا رہی ہے
:(

یار میں سوچ رہا تھا کہ بہت عرصے سے ایک دوسرے کو جانتے ہیں
لیکن اصلی زندگی کو نہی جانتے
ہمارے میں سے کوئی لوگ اللہ کو بھی پیارے ہو گئے ہوں گے ، تو ان کا پتہ کیسے چلے گا
کوئی سسٹم ہونا چاہئے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
تھریڈ پر ابھی نہیں ہے لیکن ، میں بھی سو فیصد کنفرم ہوں کہ دو بندے ایک میکبتھ اور عاطف کہیں نہیں گے ،، اگر آپ اتف کے انداز تحریر کو سمجھتی ہیں تو مہاجر پرندے کی پوسٹوں پر غور کریں سمجھ آ جاۓ گا سب کچھ

:lol:

وہ مجھے پتا ہے کہ کون ہے
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
میں سادہ ہوں یا نہیں ...لیکن شکی نہیں ہوں ..اگر عاطف نے کہا کہ وہ فورم پر نہیں آتے تو نہیں آتے

:)

جیسے آپ کے آئیڈیل میکبتھ۔ لچا لفنگا لوفر ۔۔۔۔۔

نادان صاحبہ۔۔۔ آپ کن کو بلا رہی ہیں۔ جن کے چیلے ان کے ساتھ غائیب تھے ۔ وہ سب اس تھریڈ پر جھٹ سے پہنچ گئے ۔۔۔۔
جب وہ فورم پر آجائے گا تو پھر اس سے کلمہ پڑھوا کر پوچھئے گا۔ کہ وہ فورم پر آتا تھا یا نہی ۔۔۔

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
یار میں سوچ رہا تھا کہ بہت عرصے سے ایک دوسرے کو جانتے ہیں
لیکن اصلی زندگی کو نہی جانتے
ہمارے میں سے کوئی لوگ اللہ کو بھی پیارے ہو گئے ہوں گے ، تو ان کا پتہ کیسے چلے گا
کوئی سسٹم ہونا چاہئے

اگر میں لگاتار ایک ماہ تک بغیر کسی روٹھنے کے فورم پر نہ آؤں تو سمجھ لینا کہ خالق حقیقی سے جا ملی ...

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

دیکھ لیں پھر، اوپر والی پوسٹوں میں کیا چل رہا ہے،، ان کا بندہ کیا علاج کرے،، اچھے بھلے تھریڈ کا ستیاناس کر دیا

میری عدیل سے شدید قسم کی درخواست ہے نادان جی کو بھی ماڈریٹر بنا دیں تا کہ کم از کم اپنا بنایا ہوا تھریڈ تو صاف رکھ سکیں

ہاں جی ! اصل موضو سے ہٹ گئے ہم

ایک بار میں نے بارسا سے پوچھا تھا کہ اس کی اصل عمر کیا واقعی 18 سال ہے تو اس نے بتایا کہ نہیں 26 سال ہے ڈیڑھ دو سال پرانی بات ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بارسا کے مطابق اس کی اس دانش مندی کی وجہ بابوں کی صحبت میں رہنا ہے بارسا کو ان بابوں کا واسطہ دیں تو آ جایئں شاید
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
تھریڈ پر ابھی نہیں ہے لیکن ، میں بھی سو فیصد کنفرم ہوں کہ دو بندے ایک میکبتھ اور عاطف کہیں نہیں گے ،، اگر آپ اتف کے انداز تحریر کو سمجھتی ہیں تو مہاجر پرندے کی پوسٹوں پر غور کریں سمجھ آ جاۓ گا سب کچھ

یہ مہاجر پرندے کیا کہانی ہے ؟

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
یار میں سوچ رہا تھا کہ بہت عرصے سے ایک دوسرے کو جانتے ہیں
لیکن اصلی زندگی کو نہی جانتے
ہمارے میں سے کوئی لوگ اللہ کو بھی پیارے ہو گئے ہوں گے ، تو ان کا پتہ کیسے چلے گا
کوئی سسٹم ہونا چاہئے

میرے مرنے کا چیک دو بار باؤنس ہوا ہے ، والدین کی دعائیں مرتے ہوئے کو واپس لے آئیں
اس لیے اب ڈر کے مارے ، میں نے لائف انشورنس ہی کروا لی ہے تگڑی سی۔
 
Athra

Senator (1k+ posts)
لنک دیں پلیز
آپ بھی وہاں موجود تھیں اب میں کہاں تھریڈ ڈھونڈتا پھروں اور دوسری بات کہ میں ایسی چیزوں کو بھول جاتا ہوں اس لیے تھریڈ کا ٹائٹل بھی یاد نہیں کون سی تھی بہرحال آپ اپنے شک کو مااگریتری برڈ کی پوسٹیں دیکھ کر دور کر لیں شک یقین میں بدل جاۓ گا
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

دیکھ لیں پھر، اوپر والی پوسٹوں میں کیا چل رہا ہے،، ان کا بندہ کیا علاج کرے،، اچھے بھلے تھریڈ کا ستیاناس کر دیا

میری عدیل سے شدید قسم کی درخواست ہے نادان جی کو بھی ماڈریٹر بنا دیں تا کہ کم از کم اپنا بنایا ہوا تھریڈ تو صاف رکھ سکیں

کچھ دنوں سے میں بھی یہی سوچ رہا ہوں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
:)

جیسے آپ کے آئیڈیل میکبتھ۔ لچا لفنگا لوفر ۔۔۔۔۔

نادان صاحبہ۔۔۔ آپ کن کو بلا رہی ہیں۔ جن کے چیلے ان کے ساتھ غائیب تھے ۔ وہ سب اس تھریڈ پر جھٹ سے پہنچ گئے ۔۔۔۔
جب وہ فورم پر آجائے گا تو پھر اس سے کلمہ پڑھوا کر پوچھئے گا۔ کہ وہ فورم پر آتا تھا یا نہی ۔۔۔

آپ شک کرنا چھوڑ دیں ..اور میں ابھی صرف عاطف کی بات کر رہی ہوں
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top