جاتی عمرہ کا وزیر اعظم

boss

Senator (1k+ posts)
سنا ہے مریم نواز نے جاتی امراء کے مختلف کمروں کے نام پنجاب، سندھ، بلوچستان اور کے پی رکھے ہوئے ہیں
جبکہ اپنے
باتھ روم کا نام اسلام آباد رکھ لیا ہے۔ نوازشریف وہیں کا وزیراعظم ہے

? ? ? ?
 
<ChOuDhArY>

Chief Minister (5k+ posts)
Agr acha reponse lena ha tu is ki opening ceremony India mn rakho.

Wahan na-ehli b nhi ha.. mazee se "meem" league India mn register kro aur uncle Modi kisi jaga ke CM bna de ga.

Aur ho sakta ha koi acha Indian Captain b security ke liye mil jaye.
 
Wanderer_147

Politcal Worker (100+ posts)
سنا ہے مریم نواز نے جاتی امراء کے مختلف کمروں کے نام پنجاب، سندھ، بلوچستان اور کے پی رکھے ہوئے ہیں
جبکہ اپنے
باتھ روم کا نام اسلام آباد رکھ لیا ہے۔ نوازشریف وہیں کا وزیراعظم ہے

? ? ? ?
اور ایک کمرے کا نام "قطر" بھی رکھا ہوا ہے۔ ? ? ?
 
kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
الطاف حسین بھی ایسے ہی مجمع لگاکر سانڈے کا تیل بیچاکرتاتھا
اب یہ کام
اس بھگوڑے نے شروع کر دیا

????
altaf bhai will have a big tomb in Bihar
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
سنا ہے مریم نواز نے جاتی امراء کے مختلف کمروں کے نام پنجاب، سندھ، بلوچستان اور کے پی رکھے ہوئے ہیں
جبکہ اپنے
باتھ روم کا نام اسلام آباد رکھ لیا ہے۔ نوازشریف وہیں کا وزیراعظم ہے

? ? ? ?
اور گیراج کو کمرہ عروسی کہتی ہے…
اب اس میں کیا ... ?
 
Back
Top