تیسرا فریق جو درد دل رکھتا ہو سامنے آکر تصادم کو رکوانا چاہیے - سہیل ورائچ

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
جس درد دل کے ساتھ تم مریمُ نواز کی گاڑی میں ٹھس ہوتے ہو وہ کافی نہیں ہے۔

یہ شریفوں کا ٹولہ ہر لیول پر کھیل رہا ہے۔ پھنسے ہوں تو ہاتھ پاؤں پر اور جب کام نکل جاتا ہے تو سیدھا گریبان پر ہاتھ ڈالتے ہیں۔
ان آزماۓ ہوؤں کو مزید نا آزماؤ۔ یہ سانپ کی نسل ہے۔
 

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
تیسرے فریق میں درد دل ہو تو لٹا ہوا پیسہ ان کا گلہ دبا کر نکلواۓ تالہ غریب ملک کا بھلا ہو سکے۔
 

Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
If people want to see how wise they are they should read through the information provided HERE this will make obvious to them the reality of their wisdom.
 

Back
Top