تھکاوٹ دور کرنے کے قدرتی طریقے

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
پیرس(نیوز ڈسک )دن بھر کا کام جسم کو تھکا دیتا ہے اور ہمیں تازہ دم رہنے کیلئے توانائی کی اشد ضرورت ہوتی ہے۔اگر ہم بر وقت ایسی غذاؤں کا استعمال کریں جو مطلوبہ توانائی فرہم کرتی ہیں توڈہیروں
کام کرنے کے باوجود تازہ دم رہیں گے۔

news-1402427714-3791.jpg


اس مقصد کیلئے ہم کچھ بہترین غذاؤں اور کچھدیگر طریقوں کا استعمال کر سکتے ہیں۔فوری توانائی کے حصول کیلئے کاربو ہائیڈریٹ اور پروٹین والی ہلکی پھلکی غذائیں استعمال کریں مثلاں خالص گندم کی روٹی اور پی نٹ بڑ(مونگ پھلی کا مکھن) اگر آپ سارا دن چاق و چوبند رہنا چاہتے ہیں تو ناشتے میں زیادہ کاربوہائی ڈریٹ اور زیادہ فائبر والی غذا استعمال کریں اس مقصد کیلئے خالص گندم کی روٹی اور دیگر اناج بہتر غذا ہے کام کے دوران متعدد بار چھوٹے چھوٹے وقفے کریں یہ مختصر بریک آپ کو تازہ دمرھیں گی۔تھکن دور کرنے کیلئے مختصر چہل قدمی بھی بہت مفید ھے۔

اگر آپ کام کے دوران وقفہ کر کے واک کر لیں تو اس سے آپ کی توانائی بحال ہو جائے گی۔توانائی اور زہنی سکون حاصل کرنے مراقبہ بہتر طریقہ ہے بنی دن متعدد بار چند منٹوں کیلئے زہن کو سب مسائل اور سنیا کی بھاگ دوڑ سے علیحدہ کر کے سکون کیلئے یکسو کر لیں اور اس یکسوئی اور ظہانیت کے حصول کیلئے
نماز اسے بہتر کیا ہو سکتی ہے
یعنی قدرت نے ہمارے لئے دن میں پانچ بار زہن کو تروتازہ اور جسم کو توانائی فراہم
کرنے کیلئے نماز کی نعمت عطا کر دی ہے۔

http://dailypakistan.com.pk/education-and-health/11-Jun-2014/111513

 

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
غریبوں کو دو وقت کی روٹی مل جائے کاربوہائڈریٹ ور پروٹین تو بعد کی بات ہے یار
 

Achchan

Voter (50+ posts)
غریبوں کو دو وقت کی روٹی مل جائے کاربوہائڈریٹ ور پروٹین تو بعد کی بات ہے یار
دو وقت کی روٹی (گندم کی) ہی میں کاربو ہائیڈریٹس کثیر مقدار میں موجود ہوتے ہیں اور ساتھ میں تھوڑا سا مکھن پروٹین کی کمی کو بھی پورا کر دیتا ہے
 

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
دو وقت کی روٹی (گندم کی) ہی میں کاربو ہائیڈریٹس کثیر مقدار میں موجود ہوتے ہیں اور ساتھ میں تھوڑا سا مکھن پروٹین کی کمی کو بھی پورا کر دیتا ہے
:)بہت شکریہ
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
دو وقت کی روٹی (گندم کی) ہی میں کاربو ہائیڈریٹس کثیر مقدار میں موجود ہوتے ہیں اور ساتھ میں تھوڑا سا مکھن پروٹین کی کمی کو بھی پورا کر دیتا ہے

مکھن میں کب سے پروٹین ہونے لگی یار ؟؟

مکھن میں سو فیصد فیٹ ہے وہ بھی سیچوریٹڈ

لیکن روٹی میں ہی پروٹین بھی ہوتی ہے اور کاربو ہایڈریٹ بھی



59vxjt.png
 
Last edited:

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
مکھن میں کب سے پروٹین ہونے لگی یار ؟؟

مکھن میں سو فیصد فیٹ ہے وہ بھی سیچوریٹڈ
You are right its only 1 % protein in butter rest is Fats..thanks for information
 

oscar

Minister (2k+ posts)
پروٹین کے لئے دال ہوتی تھی، اب وہ بھی مہنگی ہو گئی ہے
 
Last edited:

kaalashaa

Minister (2k+ posts)
Yeah, but body needs some amount of fat as well.

مکھن میں کب سے پروٹین ہونے لگی یار ؟؟

مکھن میں سو فیصد فیٹ ہے وہ بھی سیچوریٹڈ

لیکن روٹی میں ہی پروٹین بھی ہوتی ہے اور کاربو ہایڈریٹ بھی



59vxjt.png
 

Back
Top