توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان اور فوادچوہدری میں دلچسپ مکالمہ

fa1h131.jpg

توہین الیکشن کمیشن میں فردجرم عائد ہونے کے کیس میں عمران خان اور فوادچوہدری کے درمیان کیا مکالمہ ہوا؟ سینئر صحافی کا انکشاف

صحافی اظہر فاروق کے مطابق خبر ہے بانی پی ٹی آئئ عمران خان اور فواد چودھری کی جیل میں ملاقات ہوئی

فواد چودھری نے عمران خان کو بتایا کہ میں بھی آپ کی طرع قرآن پاک ترجمے کے ساتھ پڑھ رہا ہوں

اس پر عمران خان نے کہا ،، چودھری صاحب ! قرآن پاک صرف پڑھنا کافی نہیں عمل بھی کرنا ہوتا ہے
https://twitter.com/x/status/1744673297961488480
واضح رہے کہ گزشتہ روز جیو نیوز کے دعوے پر ردعمل دیتے ہوئے فوادچوہدری نے کہا تھا کہ میں وہاں موجود تھا وہاں عمران خان نے دھمکی نہیں دی تھی نا کہا تھا آپ کی شکلیں اور نام پہچانتا ہوں

عمران خان نے کہا تھا 90 دن میں الیکشن نا کرانے پر سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے نوٹ لکھا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ جنہوں نے آئین توڑا ان پر آرٹیکل چھ لگنا چاہیے

فوادچوہدری کے مطابق انہوں نے ممبر الیکشن کمیشن سندھ سے کہا آپ کے خلاف جوڈیشل کونسل میں ریفرنس زیرالتواء پڑا ہے ،

عمران خان نے کہا کہ اس سے متعصب اور بے ایمان الیکشن کمیشن کبھی نہیں دیکھا
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
یہ بات اس یزید اور برائے نام سید اور حافظ کے لیے بھی ہے کہ بے غیرت نام کیساتھ سید لگانے سے کوئی سید نہیں بن جاتا اور حافظ لگانے سے کوئی حافظ نہیں بن جاتا حرکتیں بھی ٹھیک کرنی ہوتی ہیں۔
 

Back
Top