توشہ خانہ ٹو: عمران خان کی جانب سے 108 تحائف کی فہرست عدالت میں جمع

xrB7201wE.jpg

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی جانب سے توشہ خانہ ٹو کیس کے سلسلے میں 108 تحائف کی فہرست عدالت میں پیش کر دی گئی۔

پیر کو اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کے دوران ایف آئی اے کے سپیشل جج سنٹرل، شاہ رخ ارجمند نے کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بھی عدالت میں موجود تھیں، جبکہ ان کے وکیل بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجا اور فیصل چوہدری بھی عدالت میں پیش ہوئے۔

سماعت کے دوران ایف آئی اے کے تیسرے گواہ، آفیسر کیبنٹ ڈویژن بنیامین نے اپنا بیان ریکارڈ کرایا۔ بشریٰ بی بی کے وکیل ارشد تبریز نے گواہ پر جزوی جرح کی، جو آئندہ سماعت پر مکمل کی جائے گی۔ مزید برآں، عمران خان کے وکیل سلمان صفدر بھی گواہ پر جرح کریں گے۔

گواہ نے عدالت کے سامنے پرائیویٹ اپریزر کے قانونی طریقہ کار کی تفصیلات بھی پیش کیں۔ عمران خان کی جانب سے لائے گئے 108 تحائف کی فہرست کے ساتھ ساتھ توشہ خانہ کے اندراج تحائف رجسٹر بھی عدالت میں پیش کیا گیا۔

آخر میں، عدالت نے توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کو 2 جنوری تک ملتوی کر دیا۔​
 
Azpir

Minister (2k+ posts)

Yeh Shahrukh wohi ha na Jo jaldi jaldi decision Kar k UK bhag giya tha haramzada?

Is he the same judge who gave verdict within a day and ran to UK. Haramzada
 
Back
Top