اب اتنا کھل کر بولنا تو زیاستی ہے نا یار
کوئی بڑے سے بڑا پٹواری بھی ایسی بات کرنے کی جرات نہیں کر سکتا
![]()
ڈرو اس دن سے - جس دن عمرانی انقلاب لے کرآیں گےاب وہ بیچاری اینکر ہنسے نہ تو اور کیا کرے ادھر ہنس،ہنس کے ساڈیاں وکھیاں وی دوھری ہوگیاں نیں
یہ تو ہے -یار راجے اگر اتنے بڑے جنازے کے شرکا پر داخلہ ٹکٹ لگا دیا جائے تو پی ٹی آئی کو اربوں،کھربوں کی آمدنی ہو جائے گی ساری عمر مرشد دوستوں ،یاروں، سسرالیوں سے مانگ،مانگ کر کھاتا رہا مرنے کے بعد سارا کھایا،پیا سود سمیت وصول ہو جائے گا
ڈرو اس دن سے - جس دن عمرانی انقلاب لے کرآیں گے
اس دن ساری ھنسی ختم ہو جاے گی تم پٹواریوں کی
![]()
یار ویسے پاپ فرانسس مر گیا ہے --- کیا خیال ہے عمران خان کے لئے نہ درخوست جمع کروایںیار راجے اگر اتنے بڑے جنازے کے شرکا پر داخلہ ٹکٹ لگا دیا جائے تو پی ٹی آئی کو اربوں،کھربوں کی آمدنی ہو جائے گی ساری عمر مرشد دوستوں ،یاروں، سسرالیوں سے مانگ،مانگ کر کھاتا رہا مرنے کے بعد سارا کھایا،پیا سود سمیت وصول ہو جائے گا
یہ تو ہے -اچھا مشورہ ہے
شہباز گل اور زلفی بخاری سے بات کرنی پڑے گی
احتیاط تو آپ کو کرنی چاہئے آپ ڈھونڈ،ڈھونڈ کر ایسے موضوعات کا انتخاب کیوں کرتے ہیں جہاں سنجیدہ سے سنجیدہ انسان کا ہا سا نکل جائے
اخے میں نے فقیری اختیار کرلی راجے اندر خانے تیرے اندر بھی ایک شرارتی بچہ چھپا ہوا ہے
یار ویسے پاپ فرانسس مر گیا ہے --- کیا خیال ہے عمران خان کے لئے نہ درخوست جمع کروایں
چانسلری اور نوبل پرائز ہے کے بھی تو درخوست دی تھی
سوچو ذرا اگر منتخب ہو گیا تو مستری منیر کیسے نہیں چھوڑے گا عمران خان کو ؟؟
اور ساتھ میں علیم خان،جہانگیر ترین اور گولڈ سمتھ فیملی سے بھی بات کرلی جائے
کھارا مسیح سے ہی نامینیشن پیپر پر دستخط کروایں گے یار
میں آئیڈیا فلوٹ کرتا ہوں فورم پر
میرا خیال ہے کہ اب ان خرافات کی ضرورت نہیں پڑ ے گیوہ تو سب ٹھیک ہے ہوجائے گا مگر پہلے مفتی قوی سے یہ فتوی' تو لے لو کہ مرشد کےمرحوم ہو جانے بعد کے اس کی 3عدد بیواؤں بشری بی بی ، جمائمہ خان، ریحام خان کو بھی عدت کے ایام گزارنے پڑیں گے کیونکہ مرشد تو ڈیڑھ سال سے جیل میں تھا وظیفہ زوجیت سے محروم
یہ تو ہے جی![]()
اب بیچارے شیرو اور موٹو بھی یتیم ہوجائیں گے
Look who is talking. IK ka to bohat Bara janaza ho ga, is mae koi shuk naki. Her aik nae is Dunya sae Jana hae.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|