تن کر شو۔۔"ہمت ہے تو مجھے شو میں بلاکر دکھاؤ"-کلاسرا کو جواب

socialm11h2.jpg

پاکستان میں اس وقت میڈیا پر بے تحاشا پابندیاں اور قدغنیں ہیں، صحافیوں کی زباں بندی جاری ہے، حکومت سے اختلاف رکھنے والے کئی صحافی نوکریوں سے فارغ ہوچکے ہیں جبکہ بعض صحافی مقدمات کی زد میں ہیں تو کئی گرفتار ہوچکے ہیں۔

میڈیا پر تحریک انصاف پر بھی کئی پابندیاں عائد ہیں، تحریک انصاف کے اہم ایونٹس اور پریس کانفرنسز کو بلیک آؤٹ کردیا جاتا ہے جبکہ عمران خان کا نام اور تصویر چلانے پر پابندی ہے اور عمران خان کا نام لینے کی بجائے "بانی پی ٹی آئی" کہہ کر پکارا جاتا ہے۔

ایک نجی چینل پر میڈیا پر پابندیوں کا ذکر ہوا تو رؤف کلاسرا نے کہا کہ ہم تُن کر شو بھی کرتے ہیں اور پھر رولا بھی ڈال دیتے ہیں کہ ہمیں آزادی نہیں ہے ساری آزادیاں ہمیں ملی ہوئی ہیں آپ مجھے کوئی بندہ بتائیں جسے آپ اپنے پروگرام میں نہیں بلا سکتے ! رؤف کلاسرا ۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1864927821828653057
صحافی عمران ریاض نے اس پر ردعمل دیا کہ مجھے بلا لیں سب پتہ چل جائے گا۔
https://twitter.com/x/status/1865001253027119327 https://twitter.com/x/status/1865295113938735320
اس پر رؤف کلاسرا نے ٹویٹ کیا کہ علی امین گنڈاپور کو بلالیں مگر بعدازاں ٹویٹ ڈیلیٹ کردیا

صحافی طارق متین نے رؤف کلاسرا کو جواب دیا کہ سر، عمران ریاض کو دوسرے نمبر پہ رکھیں پہلے ارشد شریف کی والدہ کی سپریم کورٹ والی درخواست شو میں پڑھ دیں اور ان کو سامنے بٹھا کر سوالات کریں اور “ تن کے “ شو کر دیں
https://twitter.com/x/status/1865271528029590053
واصف چوہدری کا کہنا تھا کہ آج تک سمجھ نہیں آئی کہ رؤف کلاسرا کو پی ٹی آئی نے ایسا کون سا وٹا مارا ہے کہ یہ بالکل ہی باولا ہو گیا ہے۔ اب تو اپنا بغض اور نفرت چھپانے کی بھی کوشش نہیں کرتا۔
https://twitter.com/x/status/1865005570882724194
عادل راجہ نے رؤف کلاسرا کو جواب دیا کہ اتنا ہی تن کر شو کرسکتے ہیں تو مجھے بلا کر دکھائیں پھر! سامنے جس مرضی کو بٹھا لیں۔۔۔ کھلا چیلینج ہے
https://twitter.com/x/status/1865058356282438027
سعید بلوچ نے تبصرہ کیا کہ رؤف کلاسرا صاحب کی حالت بھی اس متشدد ذہن رکھنے والے مولوی کی طرح ہے جو اپنے گرد دائرہ لگا کر دیگر کو دائرہ اسلام سے خارج قرار دے دیتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کلاسرا صاحب سمجھتے ہیں کہ یہ اگر اپنے پروگرام میں کسی بھی بندے کو بلا سکتے ہیں تو اس سے ظاہر ہوتا ہے میڈیا آزاد ہے، لیکن یہ سوال خود سے نہیں پوچھتے کہ اپنے ٹاک شو میں عمران خان کا نام لینے، تصویر چلانے یا اس کی کوئی فوٹیج چلانے پر پابندی کیوں ہے جبکہ اس بابت کوئی عدالت حکم یا پابندی بھی نہیں۔

سعید بلوچ کا کہنا تھا کہ تجزیہ کار مخصوص ہیں، کون ایسا کرتا ہے؟، فہرست کہاں سے آتی ہے؟ عمران خان کے جلسے یا احتجاج کی کوریج نہیں ہوتی کون روکتا ہے؟
https://twitter.com/x/status/1864939671878537720
بلال رانا نے ردعمل دیا کہ مسٹر کلاسرا بندہ تو دور کی بات ھے تم ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے لیڈر کا خالی نام بھی نہیں لے سکتے۔۔پھر دعوی کیسا۔
https://twitter.com/x/status/1865126143214395659
ذیشان نے کہا کہ مہرنگ بلوچ کو بلاسکتے ہیں؟ الطاف حسین سے بات کرسکتے ہیں؟ منظور پشتین کو بلا سکتے ہیں ؟ سب چھوڑیں عمران خان کا صرف نام بھی لے سکتے ہیں ؟
https://twitter.com/x/status/1865080278550544811
شاید کا کہنا تھا کہ ٹاؤٹ اتنی ہمت ہے تو عمران خان کا نام لو جو صحافی اغوا ہوتے ہیں انکو بلاؤ
https://twitter.com/x/status/1865084303425573049
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
لیہ کے اس ارسطو کی بیوی کو بھی حکومت نے تن کر رکھا ہوا ہے تن کر اسکی عیاشی کرائی جارہی ہے تن کر اس لیہ کے تھو ڑی میں زیادہ گھسے ہوئے صحافی نما دلے کو ہڈی راتب ڈالا جاتا ہے تو پھر کتے کو تن کر ہڈی ڈالو تو تن کر ہڈی ڈالنے والے کے حق میں بھونکے گا ہر پالتو کتا اسی لئے یہ لیہ کا گلا سڑا تن کر اپنے مالکوں کی شٹ اپنی زبان سے چاٹ کر تن کر صاف کرتا ہے پہلے تن کر ایک صالح ظافر ہوتا تھا اب تن کر بہت سے حرامی نسل کے حرام زدگی سے تنے ہوئے صالح ظافر تن کر بھونکتے ہیں پیسہ پھینک تماشہ دیکھ وہ بھی تن کر
ناچ میرے بندر
تجھے پیسہ ملے گا
تن کے ناچ
تن کے پیسہ ملے گا
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)

تھتھے کو بغیر کسی وجہ کے ویسے ہی پھڑیں مارنے کی پرانی عادت ہے . بولا جاتا نہیں لیکن تجزیہ کاری کا کیڑا ہر وقت کاٹتا رہتا ہے
Lunbi pocket money milti hay, koi hay jo iss pay per is ko rakhay ga.
 
Last edited:

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
لیہ کے اس ارسطو کی بیوی کو بھی حکومت نے تن کر رکھا ہوا ہے تن کر اسکی عیاشی کرائی جارہی ہے تن کر اس لیہ کے تھو ڑی میں زیادہ گھسے ہوئے صحافی نما دلے کو ہڈی راتب ڈالا جاتا ہے تو پھر کتے کو تن کر ہڈی ڈالو تو تن کر ہڈی ڈالنے والے کے حق میں بھونکے گا ہر پالتو کتا اسی لئے یہ لیہ کا گلا سڑا تن کر اپنے مالکوں کی شٹ اپنی زبان سے چاٹ کر تن کر صاف کرتا ہے پہلے تن کر ایک صالح ظافر ہوتا تھا اب تن کر بہت سے حرامی نسل کے حرام زدگی سے تنے ہوئے صالح ظافر تن کر بھونکتے ہیں پیسہ پھینک تماشہ دیکھ وہ بھی تن کر
ناچ میرے بندر
تجھے پیسہ ملے گا
تن کے ناچ
تن کے پیسہ ملے گا
Sahee pah-chana hay, these goons get benefit by all means.
 

Back
Top