تم بال کاٹو ہم مونچھ کاٹیں گے، انشاء اللہ۔۔عمران اسماعیل

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
یار ویسے آپس کی بات ہے - یہ پروفیسر سندس صاحبہ نے بات تو بہت پتے کی کی ہے - تم لوگوں کا کیا خیال ہے - بالٹی پیروں تک لمبی نہیں ہونی چاہئے

https://twitter.com/x/status/1648700744927789057
اس جوان پر تو ڈائریکٹ قاتلانہ حملہ ہوا ہے ، ویسے جب تک اسکی حکومت رہی پیپل پالٹی والوں کے ہاتھوں سے بیساکھیاں نہیں چھوٹیں اور نونیوں نے کوئی ہسپتال اور کلینک نہیں چھوڑی کتے کے بچے سارے کے سارے بیمار ، اور بیماریاں بھی ایسی ایسی جو قوم نے پہلی بار سنیں سارے بھڑوے ایکسرے لے کر گھوم رہے تھے بڑا والا تو کسی غلیظ جانور کے خون کی رپورٹ دکھا کر پتلی گلی سے نکل گیا
 
RajaRawal111

وہ تو ساری باتیں ٹھیک ھیں یار جپانی
تم نے پروفیسر صاحبہ کی بات پر غور نہیں کیا