تمہیں یاد ہو کہ نا یا د ہو

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
پینڈو بھائی کافی وقفہ کے بعد حاضر ہوے ہیں . لگتا ہے اٹلی کے حالات اچھے ہو گے ہیں . باقی آپ کی پوسٹ ایک عظیم آدمی کے اپنی قوم کے تحفظ اور فلاح کے نکات ہیں مگر افسوس آج اطراف لوٹ مار اور ذاتی مفاد کے سوا کچھ نہیں ہے
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Today the Muslim League is celebrating the dance concerts when people are crying because of no signs of life in the country.

The leadership is in the hands of Nooras and egg sellers and chick sellers.
 

Back
Top