تمہارا وقت ختم، مریم نواز نے عمران خان کو غدار وطن قرار دے دیا

Masud Rajaa

Siasat member
Lanut GIF by Siasat.pk
 

باس از باس

MPA (400+ posts)
۔

تکبر الله کا وصف ہے اور یہ عورت خدا بننے کی کوشش کر رہی ہے (نعوذ باالله) ۔۔۔ ایسا تکبر اور گھمنڈ یہ کیا سمجھتی ہے بوٹ ہی سب سے بڑی طاقت ہیں، یہ کون ہوتی ہے یہ فیصلہ کرنے والی کہ کس کا وقت ہے کس کا ختم ہو گیا۔۔۔
 

Allah o Akbar

Councller (250+ posts)
کیا بے شرم عورت ہے۔

مجھے یقین ہے ۹ مئی کے واقعات کے
پیچھے اس بدذات عورت کی چالبازی ہے۔

عاصم مُنیر تُم اس عورت کے اشاروں پر ناچ رہے ہو، کُچھ تو شرم کرو۔
عاصم منیر افواج پاکستان تمہاری ذاتی جاگیر نہیں ہے

افواج پاکستان ہمیں جان سے بھی پیاری ہیں

بے غیرت اور لالچی جرنیلو تُم سب سے زیادہ نقصان اپنے ہی فوج کا کر رہے ہو
 

Allah o Akbar

Councller (250+ posts)
افواج پاکستان ذندہ باد
عمران خان ذندہ باد

نالائق جرنل مردہ باد
ن لیگ فضلو اینڈ کمپنی
مُردہ باد
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
Jernailo ko Aain qanon ki samaj nahi.. 3rd division matric passed jernail ki bohat hi limited soch hoti hai.. in jahilo ne badkismati se is mulk par qabza kiya hai 75 salo se. In jahilo ne mulk ko kahan se kahan poncha diya.